@vintage_vibes48: مجھے لگتا اللہ کبھی اپنے بندوں ساتھ نا انصافی نہیں کرتے وقتی طور پر چھن جانے والی چیزوں کی ہمیں بڑی تکلیف ہوتی اور لگتا کہ ہمارے ساتھ غلط ہوا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ پتہ چلتا کہ اگر اللہ ہمیں ہمارے فیصلوں پر چھوڑ دیتے تو ہمارے لیے کتنا برا ہوتا اس لیے جو ہماری زندگی میں ہوتا اس کی کوئی نا کوئی وجہ ہوتی کبھی کبھی مل جانے والے سبق بھی دے جاتے ہیں اور نا ملنے والے ہمیں بتاتے کہ صبر کیا ہوتا اس لیے بس اللہ کی رضا میں راضی ہوں وہ سب بہتر سے بہترین کرتے ہیں ہمارے لیے #poetry #vintage_vibes