@muhammad.ishfaq7632: 🏏 نوید صاحب کے ساتھ انصاف ہوا یا ناانصافی؟ 🤔 پہلے دن ایک اوور میں 42 رنز پڑ گئے... اگلے دن کپتان نے نوید صاحب کو ایک بھی اوور نہیں دیا... اور ٹیم میچ جیت گئی! 😳 اب فیصلہ آپ کریں! کیا کپتان کا فیصلہ درست تھا، یا نوید صاحب کو ایک اور موقع ملنا چاہیے تھا؟ 👇 اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں! #GullyCricket