@itsdawood322: رب کو دل سے مان لو، کیونکہ اُس کی محبت ہماری زندگی کی سب سے بڑی امید ہے۔ ✝️🤍 جب ہم سچے دل سے اُس پر ایمان رکھتے ہیں، تو وہ ہمیں اپنی محبت، فضل اور رہنمائی سے مضبوط کرتا ہے۔ 🙏 اپنا دل رب کے حوالے کر دو، اُس پر بھروسہ رکھو اور ہر حال میں اُس کا شکر ادا کرو۔ ❤️✝️#dawoodgill #Christian😎😎 #foryoupage❤️❤️ #fpyviralシ #creatorsearchinsights #🤍🤍🤍 #BelieveInGod #FaithOverFear #GodIsWithUs #JesusIsLord #FaithInJesus #GodsGrace #WalkByFaith #ChristianFaith #BibleWords #GodsPlan #HopeInGod #JesusSaves #Amen 🙏✝️🤍