@dunya_news: وزیراعلیٰ پنجاب کا یوم استحصال پر اظہارِیکجہتی #DunyaNews #LatestNews #BreakingNews #5Aug #MaryamNawaz

Dunya News
Dunya News
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 05 August 2026 06:35:00 GMT
5033
141
7
2

Music

Download

Comments

abas.ali4654
gulam abbas 6439 :
vjgyih
2026-08-05 06:40:19
0
pakistan.saudiarbia786
پردیسی ڈھولا151 :
♥️
2026-08-05 06:45:29
0
wehshi__typist
Wehshi__typist 💔 :
میرا پاکستان کے سوشل میڈیا سے ایک سوال ہے۔ جب کسی دوسرے صوبے کا کھلاڑی یا نوجوان بین الاقوامی سطح پر کامیابی حاصل کرتا ہے تو پورا سوشل میڈیا مبارکبادوں، پوسٹوں اور خراجِ تحسین سے بھر جاتا ہے۔ لیکن آج جب وزیرستان کے نوجوان ثاقب مسعود ، جواد معسود اور احسان مسعود نے عالمی سطح پر کامیابی حاصل کرکے پاکستان کا پرچم بلند کیا، تو وہی جوش و خروش کیوں نظر نہیں آیا؟ کیا وزیرستان کے نوجوان اس ملک کے بیٹے نہیں؟ کیا ان کی کامیابیاں پاکستان کی کامیابیاں نہیں؟ کیا ان کی محنت اور قربانیاں کم اہم ہیں؟ یہ سوال کسی تقسیم کے لیے نہیں، بلکہ انصاف، برابری اور یکساں حوصلہ افزائی کے لیے ہے۔ آئیے عہد کریں کہ پاکستان کے ہر کونے سے آنے والے ہر باصلاحیت نوجوان کی کامیابی کو ایک ہی جذبے سے سراہیں، کیونکہ پاکستان تب ہی مضبوط ہوگا جب ہر پاکستانی خود کو برابر عزت اور اہمیت کا مستحق سمجھے۔ ثاقب مسعود، جواد معسود اور احسان مسعود آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔ آپ نے وزیرستان ہی نہیں، پورے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ 🇵🇰❤️
2026-08-05 06:51:41
0
siyamgujjar249
صیام گجر :
🤣🤣🤣
2026-08-05 06:39:39
0
ali.mohd585
Ali Mohd :
🥰🥰🥰
2026-08-05 06:37:06
0
twinkalshah33
Khan :
😝😝😝
2026-08-05 06:42:39
0
To see more videos from user @dunya_news, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About