@alfaz_e_nayab7: مان لو… ورنہ زندگی دوبارہ موقع نہیں دیتی، اور محبت دوسری بار دل سے نہیں ہوتی۔ 🥀💔 کچھ رشتے وقت کے ساتھ نہیں، ہماری لاپرواہی سے ختم ہوتے ہیں۔ انسان سمجھتا ہے کہ سامنے والا ہمیشہ ساتھ رہے گا، ہمیشہ مناتا رہے گا، ہمیشہ محبت کرتا رہے گا… مگر ہر دل کی ایک حد ہوتی ہے۔ ایک وقت آتا ہے جب انسان انتظار کرنا چھوڑ دیتا ہے، شکوے کرنا چھوڑ دیتا ہے اور خاموشی سے دور ہو جاتا ہے۔ اس لیے جو شخص آج تمہیں سچے دل سے چاہتا ہے، اس کی قدر آج ہی کر لو۔ کیونکہ کھو دینے کے بعد مل جانے کا موقع تو شاید زندگی دے بھی دے، مگر وہی شخص، وہی احساس اور وہی محبت دوبارہ دل سے ملے… ضروری نہیں۔ 🥀 #10Millions🥀 #Viralpoetry💞 #AlfazEnayab🥀 #ShahrukhRani💞