مجھے اگر تمہیں پانے کا دوبارہ موقع ملے
تو میں تمہیں کھونا پسند کرونگی💔
2026-08-05 12:16:43
10
N̶o̶o̶r̶ :
ابھی ہم انہیں یاد نہیں ائیں گے ابھی انہیں بہت غرور ہے انہیں بہت چاہنے والے ہیں 🥀💔🫠
2026-08-09 05:12:18
4
ع؟ :
àur aghar usko fark na para to🙃
2026-08-05 09:18:10
5
Ss❤️ :
مجھے الفاظ لہجے سمیت یاد رہتے ہیں
2026-08-05 14:05:38
7
ꨄ 𝐒𝐇𝐀𝐇𝐀𝐁 𝐁𝐔𝐋𝐋𝐄𝐓 🚩 :
💕
2026-08-11 16:00:53
2
🫠 :
🙂💯
2026-08-05 16:33:39
3
✨Libra gurll✨ :
💔💔💔
2026-08-05 06:50:27
4
Endless inspiration :
🔥🔥🔥
2026-08-05 06:37:47
4
مُحَمَّد ارمان علی :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
لوگوں سے نرمی، خوش اخلاقی اور عزت سے پیش آنا صدقۂ جاریہ اور آپ کے خاندانی اور نیک ہونے کی نشانی بھی ہے۔
یہ دنیا دارِ مکافات ہے، جتنی عزت آپ کسی کو دیں گے، یہ یہیں دوگُنا ہو کر آپ کو واپس بھی ملے گی۔
یا اللہ پاک! ہم، ہماری آل، اولاد، احباب، رشتہ دار اور دوستوں پہ رحم فرما، جو ہم سے رخصت ہو چکے ان کی مغفرت فرما، انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرما، ہمیں کبھی اپنے علاوہ کسی اور کا محتاج نہ فرما۔ ایمان، یقین، نیک اعمال، صحت اور خوش حالی والی زندگی عطا فرما اور اپنے محبوب بندوں میں شامل فرما۔
اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔
دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان
22-صفر المظفر 1448 ہجری
6-اگست 2026 عیسوی
22-ساون 2083 بکرمی
بروز جمعرات
2026-08-06 03:04:26
0
To see more videos from user @zscorpion._913, please go to the Tikwm
homepage.