@malikminhaj: کرکٹر بننے سے عمران خان نے ہی مجھے کہہ دیا تھا کہ میرے میں passion نہیں ہے میں کرکٹر نہیں بن سکتا اور سیاست میں آنا نہیں چاہتا میں پبلک appearance نہیں دینا چاہتا لیکن بعض اوقات ضروریات کے سبب سامنے آنا پڑتا ہے ۔ قاسم خان کا انٹرویو#imrankhanpti #foryou #trending #creatorsearchinsights #fyp @PTI OFFICIAL @Imran Khan Official