@adnanwrites43: "زبان سے کیے گئے وعدے اکثر وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں، مگر دل سے کیے گئے عہد زندگی بھر نبھائے جاتے ہیں۔ دستخط تو صرف کاغذ پر ہوتے ہیں، اصل پہچان انسان کے کردار سے ہوتی ہے۔ 🖤✍️"
نہیں ایسا نہیں قران کی
سورہ بقرہ میں اللہ تعالی نے فرمایا ہے کہ جب کوئی اپس میں بات طے کرنی ہو تو اسے تحریر کر لیا کرو۔
2026-08-19 11:04:54
231
Shehzad 🌐 :
لوگوں نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاک ہاتھوں سے لکھی ہوئی تحریر کو رد کیا جہاں ان کے دستخط بھی موجود تھے
2026-08-20 08:57:34
34
Black heart 🖤🥀💔 :
خدا ہر اس شخص کو سکون دے
جو اپنی حالت کسی کو بتا نہیں سکتا
2026-08-21 06:55:11
59
nimra :
دستخط کر کے بہھی مکر جاتے ہے 😭😭😭😭😭😭
2026-08-19 05:02:17
60
Ꮶhalid :
اپ دنیا کو دھوکہ دے سکتے ہیں پر اپنی نیت خدا سے نہیں چھپا سکتے
2026-08-18 14:43:16
65
Mahi Khan :
"وعدے الفاظ سے نہیں، وقت کے ساتھ ثابت ہوتے ہیں…
کیونکہ زبان بدل سکتی ہے، مگر کردار نہیں۔ 🖤"
2026-08-21 09:10:47
6
بنت حوا 💕 :
Zaber dast Line 👌
2026-08-19 14:43:08
16
🔥 living legend 🔥 :
اب تو قرآن کی قسم کھا کر مکر جاتے ہیں
2026-08-20 13:01:59
29
Malik Adnan :
زبان سے کیے گئے وعدے اکثر وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں،
مگر دل سے کیے گئے عہد زندگی بھر نبھائے جاتے ہیں۔
دستخط تو صرف کاغذ پر ہوتے ہیں،
اصل پہچان انسان کے کردار سے ہوتی ہے۔ 🖤✍️
2026-08-19 11:37:38
18
Ahس an ali 181 :
oye hoye kya likh diya hai yar kamal
2026-08-18 14:54:49
15
Shanzay Mirza :
نہیں ایسا نہیں قران کی
سورہ بقرہ میں اللہ تعالی نے فرمایا ہے کہ جب کوئی اپس میں بات طے کرنی ہو تو اسے تحریر کر لیا کرو۔
2026-08-19 15:50:14
28
Ɓªğẹ^@🖤 :
es bat pr bi kon sa koi paka rhta h js ny rhna he ni h
2026-08-18 19:51:10
20
❤️ وحشی گرل ❤️ :
⭐::خدا ہر اس شخص کو سکون دے
جو اپنی حالت کسی کو بتا نہیں سکتا
2026-08-19 09:15:09
71
awais rajpoot :
:دستخط کر کے بہھی مکر جاتے ہے 😭😭😭😭😭😭
2026-08-19 06:45:34
6
𝑱𝒆𝒓𝒓𝒚_𝒓𝒂𝒋𝒂⁵⁰¹ :
ایک نہیں ہزاروں مکرتے ہیں🥺
2026-08-18 15:53:03
5
Mehar 💞💞 S.M :
jee bilkul
2026-08-18 22:03:58
7
Abrar Hussain 🏝 :
ہائے
2026-08-18 08:09:49
12
Faizan Rajput 777 :
"زبان سے کیے گئے وعدے اکثر وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں،
مگر دل سے کیے گئے عہد زندگی بھر نبھائے جاتے ہیں۔
دستخط تو صرف کاغذ پر ہوتے ہیں،
اصل پہچان انسان کے کردار سے ہوتی ہے۔ 🖤✍️
2026-08-19 02:05:27
25
Zaheer Ali mughal :
enj e gal a
2026-08-18 18:43:13
5
Kashif ali :
قرآن حدیث میں یہ دونوں چیزیں ہیں الله پاک جانتا ہے لوگ مکر جایا کریں گے ۔
2026-08-19 06:31:35
12
♛꧁ℕ𝕠𝕥 𝕐𝕠𝕦𝕣 ℍ𝕒𝕟𝕚𝕒🪄 :
لوگ دستخط کر کے بھی مکر جاتے ہیں
2026-08-19 07:22:38
5
HAMZA :
جن لوگوں کے آپس میں نکاح ہوئے ہیں ان کو اس بات کو خوب سمجھنا چاہیے ۔
2026-08-18 21:29:29
8
Usman Baloch :
دستخط کر کے بھی مکر جاتے ہیں
2026-08-19 08:03:57
8
جنید جٹ ملنگی :
bhai ab to signature b nai chlty ab video prove mangty... ab to sab e mukray how🥹
2026-08-18 17:06:38
13
اعوان ذادی𝕡ᴛɪ♥︎ :
oye hoye hoye lfzzzz mukka dittty kmaaaaaal
2026-08-19 13:37:18
22
To see more videos from user @adnanwrites43, please go to the Tikwm
homepage.