@zarrar_yousafzai: Sher_mamo_ کارگل جنگ (1999) کے دوران بھارتی فوج کے بریگیڈ کمانڈر بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) ایم پی ایس باجوہ کے پاکستان آرمی کے کیپٹن کرنل شیر خان (شہید) کی شجاعت پر مبنی تاریخی بیانات اور انٹرویوز سوشل میڈیا پر گردش کررہے ہیں۔ بریگیڈیئر باجوہ 192 ماؤنٹین بریگیڈ کے کمانڈر تھے ان کی بٹالین (8 سکھ رجمنٹ) کا مقابلہ ٹائیگر ہل پر کیپٹن کرنل شیر خان سے تھا۔ بھارتی کمانڈر نے اس معرکے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے چوٹی پر قبضہ کر لیا تھا، لیکن کیپٹن کرنل شیر خان نے اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایسا زبردست اور اچانک جوابی حم*لہ کیا جس نے بھارتی فوج کو حیران کر دیا، وہ شیر کی طرح آگے بڑھے اور فرنٹ سے اپنی نفری کی قیادت کی۔ شدید فائرنگ اور محاصرے کے باوجود انہوں نے پیچھے ہٹنے یا ہتھیار ڈالنے سے صاف انکار کر دیا۔ وہ آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک دلیری سے لڑتے رہے۔ بریگیڈیئر باجوہ نے اعتراف کیا کہ "میں نے اپنی پوری فوجی زندگی میں کیپٹن کرنل شیر خان جیسا نڈر اور بہادر دشمن افسر نہیں دیکھا، اس کی شجاعت نے ہمارے دلوں میں اس کے لیے عزت پیدا کر دی تھی"۔ جب کیپٹن کرنل شیر خان نے جامِ شہادت نوش کیا، تو خود اپنے ہاتھوں سے کاغذ پر ایک تعریفی نوٹ لکھا اور اسے شہید کی جیب میں رکھ دیا۔ اس لکھا تھا ’’ 12 این ایل آئی (NLI) کے کیپٹن کرنل شیر خان انتہائی بہادری اور دلیری سے لڑے، انہیں ان کے ملک کا اعلیٰ ترین عسکری اعزاز ملنا چاہیے۔" جس کے بعد حکومتِ پاکستان نے انہیں ملک کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشانِ حیدر عطا کیا۔ بریگیڈیئر باجوہ آج بھی یہ کہتے ہیں کہ انہیں بے حد خوشی ہے کہ ان کی لکھی ہوئی چٹھی کے بعد ایک سچے اور حقدار ہیرو کو "نشانِ حیدر" سے نوازا گیا۔

ضرار_يوسفزيئ
ضرار_يوسفزيئ
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 05 August 2026 07:00:26 GMT
71271
4054
229
42

Music

Download

Comments

amankhn_1
امان اکاخیل :
sher khan our proud🫶
2026-08-05 11:42:42
1
faisal.khan79476
Faisal khan :
zamong da zilla swabi King karnal sher khan
2026-08-05 14:51:33
4
nisarkhan1265
Nisar Khan Yousafzai :
hero of pakhton
2026-08-05 07:08:34
48
top100serch41
Fixit Army :
This What Pkhtoon Are ☺️
2026-08-05 08:23:44
6
sufyanblouch240
Sufyan Khan👑 :
a man awarded by indian army
2026-08-05 18:22:50
2
mirfawad03
𝓕 92 ⚡ :
PATHAN THA PATHAN LOYAL HOTA H WATAN SE
2026-08-05 18:49:23
3
raza51799
ªhmaĐ :
muje lgta hai yehi asl nishany haider k haq dar thy bki ko tu inho ny khud story bna kr dia hai in ko tu dhushmn ny khud tareef ki thi allah pak janat fardos mei ala mukam dy captain sher khan ko❤️ameen
2026-08-05 12:50:01
5
mr_abdullah203
Abdullah 👻 :
King da
2026-08-05 15:31:12
4
amir.khan.khel76
👑 Aisa khan Salarzi 👑A k👑 :
پٹھان 🥰
2026-08-05 11:39:04
6
mujeeb.khan.ptm
MUJEEB KHAN PTM :
شیر خان 🥰🥰🥰🥰
2026-08-05 20:56:21
1
afridi.87
𓆩𝐌𝐮𝐫𝐚𝐝 𝐀𝐟𝐫𝐢𝐝𝐢𓆪 :
king
2026-08-05 12:21:20
2
doctor.strange8563
S A N O ツ :
SHER 💗
2026-08-05 07:36:02
2
To see more videos from user @zarrar_yousafzai, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About