ma or Mary gf .hum 1 dusary ko bohat Pasand krty hn ..but hamary ghr waly waly nhi manty ...😭😭🥺 aj 7 sal guzar gay is bat ko ..na us NY kahe or shadi ki ha abi tk or na he ma NY
hamy kia krna chaheay koi acha solution batay please
2026-09-06 22:47:04
0
Muhammad Noman :
late marriages
if you really want to sort it out then start teen age or early 20s marriages
2026-09-05 19:38:36
0
Itx Àrâîñ Brâńd 🌹❤️😎 :
1000% believe 🥰🥰🥰🥰
2026-09-07 14:49:10
0
Zawar Aamir Abbas official :
Absolutely right
2026-09-07 13:22:29
0
Muhammad Rafique :
yes I agreed
2026-09-05 15:17:03
0
Arslan :
g right 💯
2026-09-07 14:11:32
0
anabia sahzadi 123 :
larka to yateem masskenn hota hai na
2026-08-31 12:46:37
15
کاظمی :
لڑکی ماں باپ کو زیادہ ترجیح دیتی ہے
ان سے اپنے گھر کی باتیں شئیر کرنا مسائل پیدا کرتا ہے
سسرال کو اہمیت دینے کے بجائے میکے کو اہمیت دینا ہے
2026-09-04 10:56:51
11
Tahir Malik :
یہ بات پرانی ہو چکی ہے اور فضول بھی ہے ماں باپ اپنی بچی کا گھر برباد نہیں کرتے جو لے کر جاتے سمجھتے ہیں کہ خرید کر لائیں ہیں اب جو مرضی کرلیں بیوی کو عزت دیں پھر دیکھیں گھر میں خریت ہی ہوگی
2026-09-03 19:28:13
11
Bilawal butt 👻👻👻 :
right mobile ka bhi qsoor hai
2026-08-10 04:58:49
36
VOICE OF PUNJAB 🎙️ :
Bilkul 💯 Meray sath b yhi ho rha
2026-08-30 12:11:34
9
بنت حوا ❤️ :
پیٹی کو سسرال والے تنگ نہ کر ے سکون دے تو ماں باب کبھی دخل نہیں دیتے اپنی بیٹی کو دکھ میں کوئی ماں باپ نہیں دیکھ سکتا اگر آپکی کی بیٹی سسرال میں اذیت میں ہو آپ کیا کرے گی اب مجھے جواب دیں
2026-09-05 14:49:06
2
mahi :
muja divorce hoi ha 😭😭😭
2026-08-11 16:56:29
8
queen stylish :
g zaror asy hi hy
2026-09-01 18:54:52
5
Habib :
اپ بھی ایک لڑکی ہیں اپ یہ کیسے کہہ سکتی ہیں اس میں لڑکے کے گھر والوں کا قصور ہوتا ہے اور جو لڑکے خود طلاق دیتے ہیں ان کے بارے میں اپ کیا کہتی ہیں
2026-08-12 10:50:45
7
zohaib :
سارے مسئلے اس لئے ہیں کہ لڑکوں کو رشتہ مل جاتا ہے اور لڑکیوں کو بھی رشتہ مل جاتا ہے۔
اگر لوگ رشتہ داری کے پیچھے بھاگنے کی بجائے۔
زرا پیروں پہ زور دے کر بیٹھے رہیں تو لڑکوں اور لڑکیوں کو ایک دوسرے کی قدر ہو گی۔ اور انکے گھر والوں کو بھی دامادوں اور بہوؤں میں کیڑے کم نظر آئیں گے۔
2026-09-05 16:45:58
0
Khurram Shahzad 🌹f🌹512 :
نہیں جی لڑکی کی مرضی ہے اگر اسے اپنی مرضی کرنے دوں تو طلاق نہیں ہو گی ورنہ طلاق ہو کر رہتی ہے
2026-08-10 07:00:14
8
Khurram Shahzad :
101٪ یہ ہی بات ہے اگر گھر والوں کی سپوٹ نہ ہوتو لڑکی جیسے کیسے بھی کرکے ایڈجسٹ کرلیتی ہے لیکن گھر والوں کی سپوٹ لڑکی کو کبھی بھی آباد نہیں ہونے دیتی. سپوٹ ضرور کرنی چاہیے لیکن جائز طرز پر
2026-08-12 11:45:16
7
fatma shah :
عدالت کو چاہیے کہ اگر میاں بیوی ساتھ نہیں رہنا چاہتے تو بچوں کو ماں یا باپ کے درمیان رکھنے کے بجائے کسی محفوظ تحفظ خانے میں منتقل کر دے، جہاں ان کی اچھی دیکھ بھال ہو۔ بچوں کے تمام اخراجات میاں بیوی دونوں برابر برداشت کریں، اور دونوں کو بچوں سے ملنے کی اجازت ہو۔ اس طرح میاں بیوی اپنی زندگی میں آزاد ہوں گے، مگر بچوں کی ذمہ داری سے آزاد نہیں ہوں گے۔
2026-08-12 19:40:58
6
Ahmad Ali :
rawalpindi ma ap lawyer ha mashwara mil sakta kya koi ma sialkot rehta wo rawalpindi ma apny ghar ha yaha sa khushi sa gai ka waha milny jana phir waha ja ka wapis ni a rahi divorce maang rahi uski family usko bol rahi ha sab
2026-09-02 05:08:24
0
Maan Rajpoot :
bs yehi reason hy. beti ko ni basny dety us ko us k susral k sath relationship n develop ni krny dety. us ko 2, 4 saal b ni tikny dety or maa baap khud apny lanat shuda haatho se apni betio k gher ojaarty hen
2026-08-26 10:02:09
2
user4171073790148 :
neee husband ko rkhna ne ata sb kr lyte hn bs biwi ki tafa moot phr jty h
2026-08-11 18:33:31
2
Malik Ñadeem :
jitni talaqy ho rhai h Mera Dil hi Nahi kar raha ke Shadi Karon🥺
2026-09-04 17:39:31
0
it,s Quرeشhi :
Mere shat yahe masala chal raha hai🥺
2026-09-07 07:17:14
0
Naeem Ahmad :
میں آ پ کی بات لائیک کرتا ھوں دونوں گھر ہی خوش رہ سکتے ھیں اگر بچی ٹھیک ھو سمجھ دار ھو وہ سسر والوں خاص طور پہ اپنے شوھر کی فرمابردار ھو
2026-09-04 15:51:59
0
To see more videos from user @adv.kanwal.khan0, please go to the Tikwm
homepage.