زندان میں بیٹی نے جو بابا کا سر پایا تو یہ بین کیئے
اے بابا جان، کس نے آپ کو آپ کے خون سے خضاب کیا؟
اے بابا جان، کس نے آپ کی رگوں کو کاٹا؟
اے بابا جان، کس ظالم نے مجھے کم سنی میں یتیم کر دیا؟😭😭😭😭
2026-08-05 15:13:29
1
👑kora Karam shah official :
😭😭
2026-08-07 06:52:17
0
To see more videos from user @ali.hassan.123412, please go to the Tikwm
homepage.