@gondal12311: بات یہ ہے کہ رشتے جب ٹوٹتے ہیں تو صرف جسمانی دوری نہیں آتی بلکہ جذبات کی شدت بھی کم ہو جاتی ہے۔ جو لوگ ایک بار چھوڑنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں، وہ ہمیں یہ یقین دلا جاتے ہیں کہ ہم اُن کے لئے اتنے ضروری نہیں تھے جتنا ہم نے سمجھا تھا۔ اور جب وہ دوبارہ لوٹتے ہیں تو یہ احساس ہمارے اندر گہرا نقش چھوڑ چکا ہوتا ہے۔ زندگی میں ایک سبق ضرور سیکھیں کسی کے لوٹ آنے پر خوش تو ہوں، مگر یہ مت بھولیں کہ کچھ زخم بھر تو جاتے ہیں لیکن اُن کے نشان کبھی مٹتے نہیں۔ جو مرتبہ ایک بار چھوٹ جائے، وہ کبھی واپس نہیں آتا

مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 05 August 2026 07:07:32 GMT
15654
609
14
91

Music

Download

Comments

arfhaqueen0
Baba ki jan❤️ :
یہ بات سچ ہے جو ایک بار چلا جائے اس کا دوبارہ وہ مقام نہیں رہتا
2026-08-08 09:26:54
3
gudia361
user6626239034578 :
jo ake bar chaly jayen hamari tarf se hamasha k ley "Khuda Hafiz"💔💔
2026-08-13 16:06:41
1
ali.804535
مہر صاحب :
بلکل یار مجھے ایک دوست نے کہاں ترا وہ لڑکا بہتر ہے میں نے اس کو پوچھنا چھوڑ دیا کیا کر رہے ہو کیا ہو رہا ہے خاموش ہوگیا ہوں اب مجھے لگ رہا ہے وہ مایوس ہے اور میرے ایک میسج کے انتظار میں ہے جس دن اس کو میں میسج کر دیا وہ ایسے اے گا میرے پاس جیسے ہوا اتی ہے
2026-09-06 06:17:16
1
muhammadbilal70494
Muhammad Bilal :
inshallah ❤️
2026-09-05 06:39:09
1
ismaelshah75
Ismael Shah :
نہیں ایسا نہیں ہے کسی کے آنے جانے سے دل نہیں بدلتے
2026-08-05 20:28:53
2
maniig86
Awan :
save option plz
2026-09-05 16:00:06
0
maleeha684
Haya Jihan sikander 🇵🇰 :
asa sab ka sath hi ha sab hi mary hovy ha ander sa lekin jee rhy ha q ka hum na haram muhabbat ki 😢😭
2026-08-30 14:02:45
1
ahid.joiya6
ahid fahid joiya :
💯💯💯
2026-08-06 09:15:07
1
amamakhan31
Amama Khan :
✨✨✨
2026-08-05 10:43:54
1
user9450259663868amjad
amjad ali :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-11 03:17:44
0
To see more videos from user @gondal12311, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About