@insafhouseshahdad: #5 اگست — تین سال، مگر حوصلہ آج بھی پہاڑ کی مانند۔ آج عمران خان کی قید کو تین سال مکمل ہو گئے، مگر نہ ان کا حوصلہ جھکا اور نہ ان کا نظریہ۔ پاکستان تحریک انصاف شہدادکوٹ اور ایس یو پی کی جانب سے عمران خان کی رہائی کے لیے لاڑکانہ ڈویژن کی سینئر نائب صدر ادی ناہید کھاوڑ کی سرپرستی میں احتجاج کیا گیا اور عمران خان کی رہائی کی مانگ کی گئی اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان کے عوام صرف عمران خان کے لیے نہیں بلکہ اپنے ملک کے مستقبل، آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے لیے باہر نکلیں۔ ہے۔ منجانب: پاکستان تحریک انصاف شہدادکوٹ#Releaseimrankhan #PTI #SHAHDADKOT #foryoupageofficiall