@desi_nostalgia2: #creatorsearchinsights ٹوپی میں پرانا بدھ کے دن لگنے والا میلہ… وہ دن آج بھی یاد ہیں جب ہم بچپن میں دوستوں کے ساتھ میلہ دیکھنے جاتے تھے۔ ہر طرف خوشی، رونق اور ہنسی ہوتی تھی۔ 🥺❤️ یہ پرانی ویڈیو دیکھ کر دل خوش بھی ہوتا ہے اور اداس بھی… کیا آپ کو بھی اپنا بچپن یاد آتا ہے؟" #DesiNostalgia #TopiBazar #PuraniYaadein #VillageLife