مجھ کو نادان کہنے والے شخص تجھ کو کہاں معلوم
کس قدر حسن سے سرخرو تھا وہ شخص تجھ کو کہاں معلوم
پوچھتے ہوکیا اب میرا اس سے رابطہ تو ھے
مر گیے اس شخص کو جنت ملی مجھ کو کہاں معلوم
2026-08-05 15:06:40
2
To see more videos from user @heartbroken11290, please go to the Tikwm
homepage.