@zahidpervez136: کلرسیداں: اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر سیدہ زینب حسین کی زیرِ نگرانی جامع مسجد دوبیرن کلاں کا تنازع خوش اسلوبی سے حل، اکثریت نے 40 سالہ انتظامی کمیٹی پر اعتماد کا اظہار کر دیا کلرسیداں میڈیا سروس کلرسیداں: اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں ڈاکٹر سیدہ زینب حسین کی زیرِ نگرانی جامع مسجد دوبیرن کلاں کے انتظامی معاملات سے متعلق ایک اہم جرگہ منعقد ہوا، جس میں علاقے کے معززین، عمائدین اور بڑی تعداد میں اہلِ علاقہ نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران دونوں مؤقف تفصیل سے سنے گئے، جس کے بعد رائے شماری اور اکثریتی رائے کی بنیاد پر موجودہ انتظامی کمیٹی کے حق میں فیصلہ سامنے آیا۔ اجلاس میں موجود شرکاء کے مطابق 70 سے زائد افراد نے گزشتہ تقریباً 40 سال سے مسجد کے انتظامی امور سنبھالنے والی کمیٹی پر اعتماد کا اظہار کیا، جبکہ نئی کمیٹی کی حمایت میں 8 سے 10 افراد سامنے آئے۔ اکثریتی رائے کے بعد موجودہ انتظامی کمیٹی کو مسجد کے انتظامی امور بدستور جاری رکھنے کی حمایت حاصل ہوئی۔ اجلاس میں اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ مسجد اللہ کا گھر ہے، لہٰذا اس کے معاملات اتفاق، باہمی احترام اور مشاورت سے چلائے جائیں تاکہ علاقے کا اتحاد برقرار رہے۔ فیصلے کے بعد متعدد اہلِ علاقہ نے اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر سیدہ زینب حسین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے معاملے کو تحمل، غیر جانبداری اور دانشمندی سے سنا اور پرامن ماحول میں فیصلہ سازی کا عمل مکمل کروایا۔ شرکاء نے یہ بھی کہا کہ اس اقدام سے علاقے کو ممکنہ اختلاف اور انتشار سے بچانے میں مدد ملی۔ اہلِ علاقہ کے مطابق دوبیرن کلاں کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون اسسٹنٹ کمشنر کی موجودگی میں جامع مسجد میں اس نوعیت کا بڑا جرگہ منعقد ہوا، جسے مقامی سطح پر ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اجلاس کی مکمل کارروائی، شرکاء کی آراء اور ویڈیو شواہد پر مشتمل تفصیلی رپورٹ کلرسیداں میڈیا سروس پر ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔

Kallar syedan media service ✅
Kallar syedan media service ✅
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 05 August 2026 07:51:14 GMT
75669
1552
38
181

Music

Download

Comments

wasi7729192491444
CH WASI ge :
chacha is right nmaz k laya ana chya
2026-08-05 12:49:07
0
case_closed_1
sam khan :
Inko apas me Wesa he sulah kr lena chaye the jub nobat yeh aye
2026-08-05 11:05:39
0
tasawarbhatti064
TASAWAR BHATTI ☑️🇵🇰🇧🇭 :
اللہ کے بندو جو بھی کوئی مسئلہ ہے کم از کم مسجد کا احترام کرو اتنا شور مسجد میں اللہ پاک سب کو ہدایت دے
2026-08-05 09:32:11
15
mughal0832
☬( مغل پنڈی وال)☞ :
السلام عليكم ہم سب مسلمان ہیں بھائی ہیں اصولن اگر سوچا جائے اور فیصلہ کیا جائے تو مسجد کی کمیٹی کے حقدار ہیں وہ لوگ جنہوں نے مسجد کو آباد کیا ہوا ہے جو ٹائم ٹو ٹائم ازان دیتے ہیں نماز پانچ وقت کی پڑھتے ہیں نا کہ وہ لوگ جو کے جمے جمے کو آئیں اور اپنا حق جتائیں حقدار وہ ہیں جنہوں نے مسجد آباد کی ہوئی ہے میری بات سے شاید کچھ لوگوں کو اختلاف ہو لیکن حقیقتن نمازی لوگ حقدار ہیں
2026-08-05 10:48:08
3
profmarieementor
PROFESSOR :
Kya rola hai?
2026-08-05 10:05:27
3
r.h.2378
R Hussain :
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے اللہ کے گھر میں بھی یہ سب کچھ ہونے لگا ہے اب آفسوس ہے
2026-08-05 14:56:05
0
user31000812
s :
bawa g kya rola waa 😁
2026-08-05 10:06:19
1
honda11591
info :
نمازیوں میں اختلاف کا تصفیہ خاتون نے کیا ہے اچھا فیصلہ ہے
2026-08-05 14:28:06
0
kenapa.cari.lain3
yasir ali :
hamary gaun ka b ik masala Hy wo b meddom ki mehrbani ho gi hal Karwa de to
2026-08-05 14:14:24
0
tauseefpardasi446
Tauseef Pardasi446 :
جو پانچ وقت کی نماز مسجد میں پڑھتا ہے وہ کمیٹی کا حصہ نہیں اور جو زیادہ فنڈنگ کرتا ہے مسجد میں اس کے کمیٹی میں بندے زیادہ ہوں گے اور وہ بھی یہ سچ ہے اور حقیقت ہے حاجی صاحب جو بات کہہ رہے ہیں کہ صبح کی نماز میں کتنے بندے ہوتے ہیں وہ بات سنو
2026-08-05 14:01:45
2
pakfo7
Raja Zaheer386 :
masla kya hai tafseel to batao bhai jitga kiu hua
2026-08-05 14:00:15
0
awaishafeez321
Àw@îß :
baba g baat sae kr ga ka masjid ma namazi sirf 3 hota ..hm muslims ka problem hi yahi ha nimaz parhna jata ni lkn masjid ma mamlata ma tang arana sawab smjta
2026-08-05 10:31:36
0
rajamuhammadnav
Raja Muhammad Naveed :
2026-08-05 10:40:36
0
toseefahmedchaudhry
Arshad Son's Pharmacy 98ml 🍁 :
Medam PTI walon ka bhi case sun lo, tb aap kidr thi
2026-08-05 10:38:07
0
kallar975
Raja🖤 :
Allah pak sab ko salook itfak daey Ameen 🤲
2026-08-05 11:33:14
0
mughal0832
☬( مغل پنڈی وال)☞ :
بزرگوں کی بات سنیں وہ کیا کہ رہے ہیں کہ نماز کے ٹائم کون ہوتا ہے یہاں باقی کمیٹی کا ممبر بننے سے بہتر ہے ہے انسان پانچ وقت کا پکا نمازی بنے 🤲🤲
2026-08-05 10:52:41
3
raraja07
JANJUA :
yai masla hamary viallage main b hain
2026-08-05 14:48:02
0
abosarim
Mehmood Muddasir :
Bus is chez ki kami reh gai the, Geo Pakistanio
2026-08-05 14:15:10
0
sarfraz.sufi5star
♿𝙎𝙖𝙧𝙛𝙧𝙖𝙯 𝙎𝙪𝙛𝙞♿ :
عجیب و غریب مسلمان اور فیصلہ کر رہی ہے کیا وقت اگیا ہے یہ فیصلہ مسجد کے علاوہ بھی ہو سکتا تھا
2026-08-05 15:05:03
0
weqiwaqas
Waqas Saleem :
afsos ab Hurst msajid may be faysala Karin ge afsos ka moqam ha baqi Majid Allah ka gar ha ohnce awaz may sohir Karna gunah ha😳😳😳
2026-08-05 15:11:05
0
raumair5545
M Asim :
Wa subhanallah.eh kam rai giya sa.yra apas wich bai t gall muka deo ar.eh nkama rola o v masjid na.nmazi bandy aps main beth kar faisla karo.
2026-08-05 14:21:21
0
ghulam.murtaza4532
غhuلaم MuرtضA :
bhot bury halat hain muslmano k q k eman sy bhot door hain AJ Kal k muslman
2026-08-05 10:33:21
0
To see more videos from user @zahidpervez136, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About