@n.a.i.n19: ہر اُس لڑکی کو جسے اپنی پسند کا شخص نہیں ملتا ۔۔!! ہم پنجرے میں قید کر دیتے ہیں۔۔۔!! پھر وہ نہ چاہتے ہوئے بھی نئے شاہکاروں کو جنم دیتی ہے۔۔۔!! یا یہ کہہ لو کہ اپنی زنجیر بناتی ہے۔۔۔!! اور اُس زنجیر کی خدمت کرتے زندگی گزار دیتی ہے۔۔۔!!! مگر تم ایسا مت کرنا اِس زنجیر کو توڑ دینا۔۔۔!! تم اِس زنجیر کی پہلی کڑی اپنی پسند کی بنانا ۔۔۔!! لیکن پھر بھی کبھی تمہیں لگے کہ یہ پہلی کڑی زنجیر کی شروعات ہے۔!! یا کبھی یہ لگے کہ تم زنجیر بنانے والی ہو ۔۔!! تو اُس سے چھٹکارا حاصل کر لینا۔۔۔!! میں نے اِس زنجیر میں جکڑے لوگوں کو ہر لمحہ مرتے دیکھا ہے۔۔۔!! اور میں جانتا ہوں خدا نے تمہیں زنجیر کے لیے نہیں بنایا۔۔!! 🍁#sad#caption #views #virel #fyppppppppppppppppppppppp