غلطیوں انسان کو بہت کچھ سیکھاتی ہیں، جب کسی کے ساتھ غلط کرو تو پھر رب بندے کو سبق سیکھاتا ہے،اور جب وہ سیکھانے آتے ہیں تو انسان کی ساری اکڑ ختم ہو جاتی ہے۔۔🫠❤️🩹
2026-08-05 08:19:20
7
Maheen :
کسی کی آنکھوں کا خواب مت توڑنا ,کسی کا دل مت دکھانا کیونکہ زخم بھر جاتے ہیں... پر نشان رہ جاتے ہیں ❤️🩹🫠.....
2026-08-05 08:11:37
10
it's Ayziiii🐧 :
اور فخر تو اس بات کا ہے ۔۔
آج تک اپنے علاوہ کسی کا بُرا نہیں کیا
❤️🩹🙌
2026-08-05 08:36:56
14
raja london ka :
drama dekh raha ho ❤️
2026-08-05 08:17:36
2
🥀عثمانی ✍️ :
کوشیش کرے کسی کو وہ سہارا دے جو آپ کو کبھی نہ ملا ہو۔ 💯🙌🤧
2026-08-05 08:24:07
5
Nyra :
دل دُکھانے کی کوئی معافی نہیں
2026-08-05 08:29:59
4
Noor e adal :
Sahi baat hai 🦋✨...
galtiya kary lakin kisi ky sath Galt naa kary Kamal post 🫠🫡✨
2026-08-05 08:10:10
11
L@DLI 14 :
غلطی کرنا گناہ نہیں کیونکہ انسان خطا کا پتلا ہے، لیکن کسی کا دل دکھانا اور ناانصافی کرنا سب سے بڑا گناہ ہے ۔۔۔💥
2026-08-05 08:29:06
3
Ꮧح-🚩 :
bilkul 💯🤍
2026-08-05 08:06:58
9
𝓜𝓪𝓱𝓲𝓲 ♡ :
Right......✨️🫠
2026-08-05 08:07:41
8
selenophile 11 :
کوشش کریں کے کسی کے دل دکھانے کی غلطی نہ کریں
ہر غلطی کی معافی ہے پر دل دکھانے کی نہیں۔۔۔🫠❤️🩹
2026-08-05 08:24:05
6
Simran :
کسی کے دل کو دکھا کر جیتی ہوئی بازی بھی ہار ہوتی ہے....✨✨
2026-08-05 08:12:21
9
Simran :
جو دوسروں کے دل دکھاتے ہیں، سکون اُن سے بھی روٹھ جاتا ہے.....✨✨
2026-08-05 08:09:24
7
Noor e adal :
سب کے اپنے دکھ سب کی اپنی کہانی🫠..
2026-08-05 08:18:53
8
Maheen :
bilkul
2026-08-05 08:06:41
4
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
BILKUL..
2026-08-05 08:45:56
1
scorpion :
غلطیوں کا بوجھ اٹھائے پھر رہے ہیں ہم، کاش کوئی معافی بھی نصیب میں ہوتی۔
2026-08-05 12:37:12
0
💫 Queen 🤍 :
دل دُکھانے کی کوئی معافی نہیں
2026-08-05 14:55:29
0
Meerab :
ہمارے ظرف کی باتیں نہ پوچھ اے ناداں ہم نے تو ان کو بھی دعائیں دیں، جنہوں نے زخم دیے۔🥀
2026-08-05 14:16:39
0
Meerab :
مجھ کو سکھایا ہے میری غفلتوں نے یہ سبق دل نہ دکھا کسی کا، چاہے کوئی کتنا ہی برا ہو۔
2026-08-05 14:15:11
0
Aizal :
bas apna mamla Allah py chor dy
2026-08-05 14:29:43
0
A R Z O 🩷 :
Bilkul ✨
2026-08-05 08:50:10
0
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.