Iska trend na banao plzzz akela ayat nahi pura Quran majeed hamein bata raha sab kuch😔💔
2026-08-08 06:41:11
54
❄️🔥❗️/SHEHRAAN KHAN/❗️🔥❄️ :
قرآنِ پاک کوئی کھیل تماشہ کی کتاب نہیں ہے، کے جو ٹائم ہو رہا ہو اس کو دیکھ کے قرآن کی آیات نکال لینا، اگر کسی گنہگار کے لیے کوئی جنت میں جانے والی آیات آجائے، تو وہ سمجھے گا کہ میں ہی جنتی ہو، اور اگر کوئی پرہیزگار کے لیے جہنم کی آیات آجائے تو وہ کیا سمجھے گا، کہ میں جہنمی ہو، قرآن پاک ہدایت کی کتاب ہے اِس کتاب میں سب کے لیے ہدایت ہے، قرآن میں ہمیں یہ سبق ملتا ہے کے متقی، اور پرہیزگا،ر اور نمازی، زکوٰۃ دینے، صدقہ دینے، والا یہ نہ سمجھے کے صرف وہ ہی پرہیزگار ہے اور اپنی نیکیوں اور عبادات پر فخر نہ کرے، کسی گنہگار کو یہ نہ کہے کے اللّٰہ تُجھ سے کبھی راضی نہ ہوگا، بلکہ اللّٰہ سے مغفرت مانگے اور امید لگائے کہ اللّٰہ اُس کی تمام نیکیوں کو قبول فرمائے، اور اللّٰہ گنہگار کو بھی کہتا ہے میری رحمت سے مایوس نہ ہونا اے میرے بندے! میں سارے کے سارے گناہ معاف کرنے والا ہو، قرآن ہدایت کے لیے ہے، قرآن کہ ایک ایک حروف میں ہدایت اور کوئی نہ کوئی سبق ہے، قرآن کھولے اُس کو سمجھے اور یہ دیکھے کے اللّٰہ نے اپنے بندے کو کتنا اونچا مقام اور مرتبہ عطا فرمایا ہے، صرف وقت دیکھ کر آیات پڑھنے کے بجائے قرآن کو سمجھنا سیکھے کے اللّٰہ جیسے چاہتا ہے ویسے زندگی گزارے، گناہ ہوجائے توبہ کرے اللّٰہ کے حضور، اور اللّٰہ سے امید لگائے اے اللّٰہ تو ہی میرا مالک ہے تیرے سوا آخر اور کون ہے میں جس سے اپنی حاجت طلب کرو، سب تیرے محتاج ہیں تو کسی کا محتاج نہیں، اللّٰہ سے اچھے کی امید رکھے، قرآن کو قرآن سمجھے قرآن کوئی کھیل تماشہ یا مذاق نہیں، بلکہ گذرنے والے آنے والے اور موجودہ لوگوں کے لیے ہدایت، روشنی، شفاء،کامیابی،سبق کا پیغام ہے،
2026-08-28 16:44:03
31
Attitude girl❤️🩹❤️🩹 :
“یہ اللہ کی آیات ہیں جو ہم آپ کو حق کے ساتھ سناتے ہیں، اور بے شک آپ رسولوں میں سے ہیں۔”🥰🥰𝑨𝒚𝒂𝒕 252
2026-08-10 09:53:55
7
جٹ صاحب❤️🩹 :
koi friendship hi kar lo 😳
2026-08-22 03:57:07
2
ع🚩 :
rate my look🤓👀
2026-08-10 17:35:27
2
umaima Khan 🥰 :
Allah mashallah Muhammad saw 😊
2026-09-16 16:21:40
3
ℑᴀᴀຖ𝕚🔥 :
قرآنِ مجید کی 844ویں آیت مجموعی ترتیب کے مطابق سورۃ المائدہ (5)، آیت 175 ہے۔
اردو ترجمہ:
“پس جو لوگ اللہ پر ایمان لائے اور اس کو مضبوطی سے تھام لیا، تو اللہ انہیں ضرور اپنی رحمت اور فضل میں داخل کرے گا، اور انہیں اپنی طرف سیدھی راہ کی ہدایت دے گا۔”
(سورۃ المائدہ، آیت 175)
2026-08-07 15:45:43
12
ɧąཞıʂ :
اپنے رب سے گڑگڑاتے ہوئے اور آہستہ آواز سے دعا کرو۔ بیشک وہ حد سے بڑھنے والے کو پسند نہیں فرماتا۔
2026-08-09 14:55:48
1
👑Møجî🪢 :
allah pak
2026-08-07 11:03:54
8
Gojo Eidts :
708
2026-08-07 14:08:49
1
HÃSËËB :
bhi bulkul sahi kaha ha ap na 🥰
2026-08-27 18:23:00
1
Hidden girl💜 :
قرآنِ پاک کوئی کھیل تماشہ کی کتاب نہیں ہے، کے جو ٹائم ہو رہا ہو اس کو دیکھ کے قرآن کی آیات نکال لینا، اگر کسی گنہگار کے لیے کوئی جنت میں جانے والی آیات آجائے، تو وہ سمجھے گا کہ میں ہی جنتی ہو، اور اگر کوئی پرہیزگار کے لیے جہنم کی آیات آجائے تو وہ کیا سمجھے گا، کہ میں جہنمی ہو، قرآن پاک ہدایت کی کتاب ہے اِس کتاب میں سب کے لیے ہدایت ہے، قرآن میں ہمیں یہ سبق ملتا ہے کے متقی، اور پرہیزگا،ر اور نمازی، زکوٰۃ دینے، صدقہ دینے، والا یہ نہ سمجھے کے صرف وہ ہی پرہیزگار ہے اور اپنی نیکیوں اور عبادات پر فخر نہ کرے، کسی گنہگار کو یہ نہ کہے کے اللّٰہ تُجھ سے کبھی راضی نہ ہوگا، بلکہ اللّٰہ سے مغفرت مانگے اور امید لگائے کہ اللّٰہ اُس کی تمام نیکیوں کو قبول فرمائے، اور اللّٰہ گنہگار کو بھی کہتا ہے میری رحمت سے مایوس نہ ہونا اے میرے بندے! میں سارے کے سارے گناہ معاف کرنے والا ہو، قرآن ہدایت کے لیے ہے، قرآن کہ ایک ایک حروف میں ہدایت اور کوئی نہ کوئی سبق ہے، قرآن کھولے اُس کو سمجھے اور یہ دیکھے کے اللّٰہ نے اپنے بندے کو کتنا اونچا مقام اور مرتبہ عطا فرمایا ہے، صرف وقت دیکھ کر آیات پڑھنے کے بجائے قرآن کو سمجھنا سیکھے کے اللّٰہ جیسے چاہتا ہے ویسے زندگی گزارے، گناہ ہوجائے توبہ کرے اللّٰہ کے حضور، اور اللّٰہ سے امید لگائے اے اللّٰہ تو ہی میرا مالک ہے تیرے سوا آخر اور کون ہے میں جس سے اپنی حاجت طلب کرو، سب تیرے محتاج ہیں تو کسی کا محتاج نہیں، اللّٰہ سے اچھے کی امید رکھے، قرآن کو قرآن سمجھے قرآن کوئی کھیل تماشہ یا مذاق نہیں، بلکہ گذرنے والے آنے والے اور موجودہ لوگوں کے لیے ہدایت، روشنی، شفاء،کامیابی،سبق کا پیغام ہے،🤍
2026-09-10 21:27:16
3
Uʂαɱαᥫᩣ :
1 Gharri 12 ghanty 60 minet ki mutaaj hai .....
magar Allah ka farman Kisi Waqat ki qaidd ma nahi .....
2026-08-25 14:17:42
1
👑〆JUTT๛SAB彡👑 :
3:58
2026-08-08 11:00:25
11
chShanijutt :
Allah
2026-08-07 10:34:49
2
sheikhsohail219 :
ap bhot bhot glat kr rhy ho is ko trend na bnao ap mobile ko Quran pak ka sath comparezen kr rhy ho😭
2026-08-11 05:45:49
1
زین جیانی✨ :
قرآنِ پاک کوئی کھیل تماشہ کی کتاب نہیں ہے، کے جو ٹائم ہو رہا ہو اس کو دیکھ کے قرآن کی آیات نکال لینا، اگر کسی گنہگار کے لیے کوئی جنت میں جانے والی آیات آجائے، تو وہ سمجھے گا کہ میں ہی جنتی ہو، اور اگر کوئی پرہیزگار کے لیے جہنم کی آیات آجائے تو وہ کیا سمجھے گا، کہ میں جہنمی ہو، قرآن پاک ہدایت کی کتاب ہے اِس کتاب میں سب کے لیے ہدایت ہے، قرآن میں ہمیں یہ سبق ملتا ہے کے متقی، اور پرہیزگا،ر اور نمازی، زکوٰۃ دینے، صدقہ دینے، والا یہ نہ سمجھے کے صرف وہ ہی پرہیزگار ہے اور اپنی نیکیوں اور عبادات پر فخر نہ کرے، کسی گنہگار کو یہ نہ کہے کے اللّٰہ تُجھ سے کبھی راضی نہ ہوگا، بلکہ اللّٰہ سے مغفرت مانگے اور امید لگائے کہ اللّٰہ اُس کی تمام نیکیوں کو قبول فرمائے، اور اللّٰہ گنہگار کو بھی کہتا ہے میری رحمت سے مایوس نہ ہونا اے میرے بندے! میں سارے کے سارے گناہ معاف کرنے والا ہو، قرآن ہدایت کے لیے ہے، قرآن کہ ایک ایک حروف میں ہدایت اور کوئی نہ کوئی سبق ہے، قرآن کھولے اُس کو سمجھے اور یہ دیکھے کے اللّٰہ نے اپنے بندے کو کتنا اونچا مقام اور مرتبہ عطا فرمایا ہے، صرف وقت دیکھ کر آیات پڑھنے کے بجائے قرآن کو سمجھنا سیکھے کے اللّٰہ جیسے چاہتا ہے ویسے زندگی گزارے، گناہ ہوجائے توبہ کرے اللّٰہ کے حضور، اور اللّٰہ سے امید لگائے اے اللّٰہ تو ہی میرا مالک ہے تیرے سوا آخر اور کون ہے میں جس سے اپنی حاجت طلب کرو، سب تیرے محتاج ہیں تو کسی کا محتاج نہیں، اللّٰہ سے اچھے کی امید رکھے، قرآن کو قرآن سمجھے قرآن کوئی کھیل تماشہ یا مذاق نہیں، بلکہ گذرنے والے آنے والے اور موجودہ لوگوں کے لیے ہدایت، روشنی، شفاء،کامیابی،سبق کا پیغام ہے،
2026-09-08 18:07:12
5
Sajid Iqbal :
Allah pak ❤️💞
2026-08-08 07:21:32
5
Ali Raza :
2026-08-07 17:00:21
2
ﷺ ذکرِ مصطفیٰ ﷺ :
25 no ayat🥹
2026-09-01 14:29:09
1
༺ خاک نشیں ༻ :
Tarjuma)"Aur jin logon ne Hamari aayat ko jhutlayeya, unko azaab pohnchega us nafarmani ke badle jo woh kiya karte thay." 6: 49
2026-08-08 13:51:28
1
samreen jutt :
Allah
2026-08-07 16:46:30
1
Haseeb Jamshaid Bhatti :
*سورۃ الرعد - آیت 11*
*عربی:*
لَهُمُعَقِّبَاتٌ مِّن بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْخَلْفِهِ يَحْفَظُونَهُمِنْأَمْرِ اللّهِ ۗ إِنّاللّهَلَا يُغَيِّرُمَا بِقَوْمٍ حَتّىٰ يُغَيِّرُوا مَا بِأَنفُسِهِمْ*اردو ترجمہ:*
*"اس کے لیے یکے بعد دیگرے آنے والے نگہبان ہیں جو اس کے آگے اور پیچھے سے اس کی اللہ کے حکم سے حفاظت کرتے ہیں۔ بے شک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت نہ بدلیں۔"*
*مختصر تشریح:*
اس آیت میں 2 بڑی باتیں ہیں:
1. *اللہ کی حفاظت*: ہر انسان کے آگے پیچھے فرشتے مقرر ہیں جو اللہ کے حکم سے اس کی حفاظت کرتے ہیں
2. *خود احتسابی کا اصول*: اللہ کسی قوم کی حالت اس وقت تک نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے آپ کو نہ بدلیں۔ یعنی ترقی، زوال، عزت، ذلت کا تعلق ہمارے اپنے اعمال سے ہے
یہ آیت ہمیں محنت + توکل دونوں کا درس دیتی ہے 💡
2026-08-25 20:12:48
2
sk@ :
ayat nomber 927
2026-09-04 04:29:19
1
Umair Awan :
بے شک یہی سچا بیان ہے، اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور بے شک اللہ ہی غالب، حکمت والا ہے۔”
سورۃ آلِ عمران، آیت 62
Time 10-55
2026-08-08 05:58:09
1
To see more videos from user @punjab0140, please go to the Tikwm
homepage.