@fitwithammara: Pumpkin Seeds کے یہ “نقصانات” برداشت کر سکتے ہیں؟ 😂💚 Magnesium، Zinc اور Fiber سے بھرپور Pumpkin Seeds کو اپنی روزمرہ خوراک کا حصہ بنائیں۔ ✨ روزانہ تقریباً 1 tablespoon کافی ہے۔ 🌱 آپ کے خیال میں ان کا سب سے خطرناک “نقصان” کون سا ہے؟ 😂👇 #PumpkinSeeds #PumpkinSeedBenefits #HealthySeeds #HealthyEating #nutritiontips