@irshad.khan81040: جشن وہ لوگ مناتے ہیں جو سمجھتے ہیں کہ وہ آزاد ہیں پختونخوا میں فوجی آپریشنز اور دہشت گردی ایک بار پھر عروج پر ہے روزانہ انسانی جانیں ضائع ہو رہی ہیں، خاندان اپنے گھر بار چھوڑنے اور نقل مکانی پر مجبور ہیں سوال یہ ہے کہ آخر کب تک پختون سرزمین جنگ، بدامنی اور بے گھری کا بوجھ اٹھاتی رہے گی؟ پختونخوا کو مزید جنگ نہیں، امن، تحفظ اور اپنے مستقبل کا حق چاہیے سینیٹر ایمل ولی خان صدر عوامی نیشنل پارٹی #14August || #SenatorAimalWaliKhan || #ANP #ANPDigitalMovement || #ANPMardan ||@For You