اُس نے ہاتھ بڑھایا تو آنکھ بھر آئی ۔۔
کہ ہمکو تو پھیلے ہوئے بازوؤں کی عادت تھی🥺
2026-08-05 11:46:03
10
bx.6653 :
چھوڑ کے جانے والوں کو کبھی اندازہ نہیں ہوتا کہ وہ کس کے دل میں کیسا طوفان چھوڑ جاتے ہیں۔ اُنہیں یہ خبر تک نہیں ہوتی کہ اُن کے جانے کے بعد کسی کی مسکراہٹیں مرجھا جاتی ہیں، کسی کی آنکھوں میں روشنی بجھ جاتی ہے، اور کسی کی دنیا اُجڑ جاتی ہے۔ وہ تو اپنی کسی بھی وجہ سے چھوڑ دیتے ہیں، لیکن جسے چھوڑا جاتا ہے اُس کی زندگی تھم سی جاتی ہے۔ خواب بکھر جاتے ہیں، دعائیں بے رنگ ہو جاتی ہیں، اور ہر لمحہ ویرانی کا لباس اوڑھ لیتا ہے۔ جانے والا اپنے فیصلے کے ساتھ آزاد ہو جاتا ہے، مگر رہ جانے والے کے دل پر وہ بوجھ رہتا ہے جسے کوئی وقت کوئی بات اور کوئی تسلی کم نہیں کر سکتی۔
چھوڑ کر جانا آسان ہے، لیکن چھوڑے جانے کا دکھ عمر بھر کا زخم بن جاتا ہے۔ یہی فرق ہے جانے والے اور رہ جانے والے ن کے درد میں۔#😭 🥀🥀🥀
2026-08-05 10:34:05
10
👑 نواب زادہ 👑 :
تم میرے تخیل میں ہمیشہ میرے بن کر رہو گے
اس سے کیا فرق پڑتا ہے میرا تم سے رابطہ ہے یا نہیں
😭💗
2026-08-05 11:44:01
8
MiaN Khadim🚩 :
ٹھیک ہے , مجھ میں بہت حوصلہ ہو گا , لیکن
میری باہوں میں نہ رو یار , کسی اور کا دکھ..🥀
2026-08-05 13:46:46
3
Rai Imran Khan :
چناؤ اُس شخص کا کرو
جو تمہارے بگڑے موسموں کو برداشت کر سکے
جو تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھے
جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی تمہاری فطرت نہیں
بلکہ وقتی تھکن ہے
جسکی دوا تمہاری توجہ اور محبت ہے 🥀🍂
2026-08-05 10:22:18
7
saleemmalik :
🖤 *"اس نے پوچھا تھا کبھی چھوڑو گا تو نہیں*
*میں ہنس دیا تھا...* *آج وہی سوال مجھ سے خود کو کرنا پڑتا ہے"*
2026-08-05 13:43:49
2
❣️رحیم یار خان کا لڑکا ❣️ :
hi Allah g
2026-08-05 10:06:54
7
Rajpoot 333⚔️⚔️🥷🥷🥷 :
Mashah Allah❤
2026-08-05 09:10:22
9
❤️🩹🕊️ :
aik meri vedio viral 🥰
2026-08-05 12:15:31
5
Asif shorkot all 👍 Jan :
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️🥰🥰🥰♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️g ggggg Jan 💕
2026-08-05 11:27:23
4
Irfan Khan :
nice 🙂🙂👍
2026-08-05 14:10:12
2
💝🔥حیدر راجپوت 🇵🇰👑💪 :
🥰🥰🥰
2026-08-05 09:06:46
6
Asghar Shah😎🤏 :
😊😊😊
2026-08-05 09:08:05
7
Waseem Malik malik :
🥰🥰🥰
2026-08-05 09:09:26
7
👑akmal jamu👑 :
🥰🥰🥰
2026-08-05 09:07:37
7
میان چنون :
🥰🥰🥰
2026-08-05 09:07:56
6
To see more videos from user @26itz_mahirajput, please go to the Tikwm
homepage.