@mylifelinej112: محبت تو ہمیشہ تم سے ہی رہے گی۔ پھر چاہے تم ناراض رہو بے رخی دکھاؤ خاموش ہو جاؤ یا مجھے بھول ہی کیوں نہ جاؤ۔ میری دعا میں تم ہمیشہ شامل رہو گے۔ دل کی ہر دھڑکن تمہارا نام ہی پکارے گی۔ کچھ رشتے انجام سے نہیں، احساس سے جیتے ہیں۔ اور میری محبت بھی انہی احساسوں میں زندہ رہے گی۔ کیونکہ سچی محبت بدلتی نہیں بس خاموش ہو جاتی ہے۔ My KinG My Life 🫴🦅👑♥️#unfreezemyaccount #viewsproblem #fypviralシ @TikTok Pakistan