@xyedzada0020: جب ہم کسی پر حد سے زیادہ بھروسہ کرتے ہیں اور اپنی پوری دنیا اس کے گرد بنا لیتے ہیں، تو اکثر وہی شخص ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ کسی کو اپنی زندگی میں اتنی جگہ نہیں دینی چاہیے تھی۔ محبت کا دعویٰ کرنا آسان ہے لیکن کسی کے دل کی حفاظت کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ تم نے محبت کے نام پر مجھے جو درد دیا ہے، اس نے مجھے اندر سے بالکل بدل کر رکھ دیا ہے۔ اب نہ کسی سے کوئی شکوہ رہا ہے اور نہ ہی کسی کو صفائیاں دینے کی چاہت🙃🙏 #fypシ゚viral #emotionalquotes #BrokenHeart #loneliness #viralditiktok