@mr_saqibb: غدار دوست نے بچپن کے مخلص دوست کیساتھ غداری کرکےاسکو مروا دیا آپ سب کے لیے بھی نصیحت ہے جہاں بھی جائیں اپنے غدار دوستوں کو بتا کے نہ جائیں اگر آپ کو سٹوری اچھی لگی تو اسکو لائک اور شئیر ضرور کریں #Gujratimunday #Mrsaqib #foryou #shortfilm