:تم سے محبت کرنا میرے بس میں نہیں تھا یہ کوئی فیصلہ نہیں تھا، یہ تو دل کی ضد تھی جو بار بار مجھے تمہاری طرف کھینچتی رہی۔ میں چاہ کر بھی رک نہ سکا چاه کر بھی خود کو بچا نہ سکا۔ شاید ، اسی کو محبت کہتے ہیں
جو انسان کے اختیار سے نکل جاتی ہے۔
میں نے خود کو ہزار بار سمجھایا کہ یہ فاصلہ بہتر ہے، یہ بھول جانا آسان ہے
مگر دل نے کبھی میری نہ سنی
دل ضدی بچہ ہے نا جو ایک ہی چیز پر اڑ جاتا ہے اور میرا دل صرف تمہارے لیے اڑا رہا
بھرفنا
🤍
2026-08-23 04:48:05
1
Mr.Wolf... :
جو نہیں مل سکتے ان سے ہی تو دل لگتا ہیں اور وہی سب کچھ ہوتے ہیں❤️
2026-08-05 10:06:53
5
khuram ramzan :
تم سمجھتے ہو کہ بیکار بچھڑ جاتے ہیں🍁
کوئی بہتر جو ملے، یار بچھڑ جاتے ہیں🖤
کون اچھے دنوں کے آنے تلک ساتھ رہے🍁
اُس سے پہلے ہی سمجھدار بچھڑ جاتے ہیں 🥺🥺
2026-08-06 02:31:11
2
سردار زبیر کھوسہ 🫀 :
brother v Ap mobile phone ke scran par ksa la ta hoo Ripley ka intzar kro ga Kon sa App hy
2026-08-06 12:17:14
2
💫انصر کہتے ہیں 💥 :
اور پھر وہ جو گھنٹوں آسمان کو دیکھتے ہیں
انہوں نے کچھ تو کھویا ہوگا زمین پر 😳
2026-08-05 11:11:58
3
Ibrahim :
SB khuch kho gya hai
2026-08-05 13:39:57
2
🪴Ahmad🌴 Official💯✓✓ :
ہوئی مدت کہ تیری دید کو ترسی آنکھیں
ضبط جیسا بھی ہو کون اتنا صبر کرتا ہے
اور تیرے ہجر کے مارے ہوئے بیماروں پر
نسخہ لقمان بھی ہو ، کہاں اثر کرتا ہے ؟
2026-08-06 16:36:01
2
Muhammad Rizwan :
گُل ہیں کہ فروزاں ہیں, دل ہے کہ بُجھا چاہے۔۔
یہ موسِمِ بےیاراں کیا جانیے کیا چاہے۔۔
غم خوارِ غمِ جاناں دَم سازِ دلِ ویراں !
اِک زخمِ تمنا تھا, اب وہ بھی بھرا چاہے۔۔
2026-08-05 19:33:47
3
sain :
hey kmal 🥺❤️🩹
2026-09-06 14:55:23
0
🕊️⃝🌸𓆩⍣SHANSHAH⍣𓆪🩷⃝😊 :
دل کو مسکرا کر یہی جواب دیا،
جو واقعی اپنا ہوتا، وہ کبھی کھویا نہ ہوتا۔ 🥀
2026-08-05 10:25:54
3
❤️🩹. ALONE.❤️🩹 :
A
2026-08-26 15:18:29
0
Naveed Ullah :
تمام عمر یہ غم کھاتا رہےگا مجھ کو
اس نے اظہار کیا لیکن محبت نہیں کی مجھ سے
2026-08-11 17:36:57
1
MSF Bhatti 333 K :
hyee ye time
2026-08-24 07:39:39
0
𓍼H 💔 :
جب مِل نہیں سکتے تو یاد کیوں آتے ہو 🥹💔
2026-08-20 11:10:21
0
🥷نواب عمران نواب گروپ آلہ🥷🥷 :
🥰🥰🥰
2026-08-05 09:42:44
3
Zabii.✓ :
❤️❤️❤️
2026-08-05 09:16:52
3
شان 🥀 :
🖤🖤🖤
2026-08-05 09:14:13
3
کامران سیال❤️ :
😭😭😭
2026-08-05 17:47:17
3
🖤منیب 🖤 :
🥺🥺🥺
2026-08-05 13:35:32
2
momi 14 ala :
💔💔💔😭😭😭
2026-08-05 10:29:37
3
To see more videos from user @yaadein313, please go to the Tikwm
homepage.