@king133830: انسان سب سے زیادہ ذلیل اپنے من پسند شخص سے ہوتا ہے... کیونکہ وہی ایک شخص ہوتا ہے جس کے سامنے ہم اپنی انا، اپنی ضد، اپنی ترجیحات، حتیٰ کہ خود کو بھی ہار جاتے ہیں۔ اور جب وہی شخص بے قدری کرے، تو تکلیف صرف دل کو نہیں، انسان کی پوری ذات کو خاموش کر دیتی ہے۔۔۔! 🖤