اسے کہنا قسم لے لو تمہارے بعد اگر ہم نے کسی کا خواب دیکھا ہو کسی کو ہم نے چاہا ہو کسی کو ہم نے سوچا ہو کسی کی ارزو کی ہو کسی کی جستجو کی ہو کسی کی راہ دیکھی ہو کسی کا قرب مانگا ہو کسی کو ساتھ رکھا ہو کسی سے اس رکھی ہو کوئی امید باندھی ہو کوئی دل میں اتارا ہو کوئی تم سا پیارا ہو کوئی دل میں بسایا ہو کوئی روٹھا منایا ہو کوئی روتا منایا ہو کسی کی یاد کا موسم میرے انگن میں ایا ہو کسی سے بات کرنے کو کبھی یہ ہوٹ در سے ہوں کسی سے بات کرنے کو کبھی یہ ہونٹ کرتے ہو کسی کی بے وفائی پر کبھی یہ نین برسے ہو کبھی راتوں کو اٹھ اٹھ کر تیرا دکھ میں نہ رویا ہوں تمہارے بعد ایک پل بھی اگر جو میں سویا ہوں کبھی جگنوں کبھی تارے کبھی مہتاب دیکھتا ہوں اسے کہنا قسم لے لو تمہارے بعد اگر ہم نے کسی کا خواب دیکھا ہو کسی کی جستجو کی ہو اسے کہنا قسم لے لو
2026-08-05 15:22:46
11
🌙 :
heyyy yr 😩 ❤️🩹
2026-08-05 14:33:39
3
سعدیہ 🌺 :
Niazi line's ❤️❤️❤️
2026-08-05 09:32:28
30
DANGER 9092 :
Kia words han💔💔
2026-08-05 09:54:58
5
Sidra Irfan :
Dil ki bat kah di ap na
2026-08-05 10:51:29
10
💔تنہائی کی عادت 💘 :
kmaal ha yar😭😭😭💘💘💘🖤🥀🥺🥺
2026-08-05 09:36:52
13
J É R R Y ❤️ :
first comment
2026-08-05 09:32:04
8
Alyan :
🥺
2026-08-05 09:33:24
6
❤️A❤️M❤️ :
bilkul 💯
2026-08-05 09:34:11
8
𝓶𝓲𝓼𝓼 𝓠𝓾𝓮𝓮𝓷👑 :
hyyy
2026-08-05 12:22:07
5
(چوہدری): الرحمٰن🫠 :
Reply me please
2026-08-05 09:33:15
2
Dimple queen💔 :
😭😭😭😭
2026-08-05 09:33:12
5
𝐉𝐀𝐌 𝐀𝐒𝐈𝐌 𝐉𝐇𝐔𝐋𝐋𝐀𝐍 :
asslim o alikom
2026-08-05 09:32:44
7
BADSHA👑💸😈 :
END😭💔😩
2026-08-05 09:36:11
12
𝑨 𝑳 𝑶 𝑵 𝑬💔🥺 :
hyeee 😭❤️🩹❤️🩹
2026-08-05 09:34:01
13
Sami Khan :
آخری🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-08-05 09:38:19
5
Usman Haider :
Hyeee 🫀
2026-08-05 09:33:37
6
🇵🇰🇦🇪🇸🇦🇱🇰🇹🇭🇲🇾 :
right 👍
2026-08-05 09:32:56
6
Syed Aizaz Gillani :
:میں نے سب کو الوداع کہہ دیا
مجھے من پسند چیزوں سے خوف آتا ہے.💔😭
2026-08-05 10:40:54
10
🦞♏🦞 :
میرا تعجب عجب نہیں ہے
وہ شخص پہلے جیسا اب نہیں ہے
وفا کا کیا گلا کروں اس سے
وہ میرا کب تھا۔۔۔ جو اب نہیں ہے
2026-08-05 16:42:08
7
🤍*مہـــراحــمد* 🖤 :
😔مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں
محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں🥀💔
2026-08-05 10:53:39
9
To see more videos from user @niazi_hun_yawr_1.0, please go to the Tikwm
homepage.