@abdurrehmangg: یہ وہ احادیث ہیں، جوہمیشہ بتانے کے بجائے چھپانے میں چودہ سو سال لگا دئیے، یہ احادیث کتابوں میں درج ہیں اور اب سوشل میڈیا پر شائع ہوتی ہیں حدیث :- 1 "علی کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے"۔ حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 11) حدیث نمبر :- 2 "علی کا ذکر عبادت ہے"۔ حوالہ :- ( کنز العمال جلد 11 صفحہ 601) حدیث نمبر :- 3 "علی کو مجھ سے وہی نسبت ہے،جو موسی کو ہارون سے تھی سواے اس کے کہ میرے بعد کوی نبی نہیں"۔ حوالہ :- ( صحیح بخاری جلد 3 صفحہ 1142) (صحیح مسلم جلد 31 صفحہ نمبر 5931) حدیث:- 4 یوم خیبر ، "کل علم اس کو دوں گا جو اللہ،اسکے رسول کا محبوب ترین ہوگا"۔ حوالہ :- ( صحیح مسلم جلد 31،صفحہ 5917) حدیث:- 5 "میرے بعد جو چیزیں باعث اختلاف ہوں گی ، ان میں علی کی عدالت سب سے بہترین ہے" ۔ (کنز اعمال جلد 13، صفحہ 120) حدیث نمبر:- 6 "علی تمہارے درمیان بہترین حاکم ہے"۔ (کنز اعمال جلد 13،صفحہ 120) حدیث نمبر:- 7 " میں سردار فرزندان آدم ہوں، (علی) سرور عرب ہے"۔ حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3، صفحہ 123) حدیث نمبر:- 8 "یوم خندق ضربت علی, ثقلین کی عبادت سے افضل ہے "۔ حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 34) حدیث نمبر :- 9 "علی کے گھر کے علاوہ مسجد نبوی کے اندر کھلنے والے تمام دروازے بند کر دیے جائیں" ۔ حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 125) حدیث نمبر:- 10 "علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں"۔ حوالہ جات :- (مسند احمد ابن حمبل جلد 5،صفحہ 606) ( صحیح ترمذی جلد 13،صفحہ 168) حدیث نمبر:- 11 لشکر روانہ کرتے وقت فرمایا، "خدایا مجھے اس وقت تک موت نا دینا جب تک علی کو دوبارہ دیکھ نہ لوں ،راوی ام ایمن " ۔ حوالہ :- (صحیح ترمذی جلد 13 صفحہ 178) حدیث نمبر:- 12 علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے۔ حوالہ :- ( صحیح ترمذی جلد 31،صفحہ 166) حدیث نمبر:- 13 اہل سنت کے مفسر امام جلال الدین سیوطی نے تفسیر در منثور میں درج کیا ہے جب قرآن کی یہ آیت آئی کہ :- اے رسول ! پہنچا دیجئے اپنے رب کی طرف سے جو آپ پہ نازل ہوا... (سورہ مائدہ 67) اس آیت کے بعد آخری حج سے واپسی پر خم غدیر کے مقام پر رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) نے سوالاکھ صحابہ کرام کے مجمعے میں علی (علیہ السلام ) کا ہاتھ بلند کر کے اعلان کیا :- "جس جس کا میں مولا ، اس اس کا علی( علیہ السلام ) مولا حدیث نمبر :- 14 "جس نے علی کو ستایا ، اس نے مجھے ستایا" ۔ حوالہ :- (مسند امام احمد ابن حمبل جلد 4 صفحہ 534) علامہ ہاشم رضا غدیری حدیث نمبر:- 15 "جس نے علی سے دشمنی کی ، اس نے مجھ سے دشمنی کی"۔ (مناقب علی ابن ابی طالب صفحہ 192) حدیث نمبر:- 16 "اے علی ! مومن کے علاوہ کوئی تم سے محبت نہیں کرسکتا، منافق کے علاوہ کوئی تم سے بغض نہیں رکھ سکتا"۔ حوالہ :- (صحیح ترمذی جلد 13 صفحہ 177) مسلم شریف میں اسی حدیث کا مفصل طرق موجود ہے مسلم شریف حدیث نمبر 240 حدیث نمبر:- 17 "علی کی دوستی برائیوں کو یوں کھاتی ہے جیسے آگ لکڑی کو" ۔ حوالہ:- (کنز العمال جلد 11،صفحہ 125) حدیث نمبر:-18 "اے علی ! جو ہماری اطاعت کرے گا اس نے خدا کی اطاعت کی"، راوی ابوذر غفاری حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 123) علامہ ہاشم رضا غدیری حدیث نمبر:- 19 (میرا پروردگار مجھے رات کو آسمان لے گیا اور علی کے بارے میں مجھے 3 چیزوں کی وحی کی ) "علی پرہیز گاروں کا پیشوا ، مومنین کے ولی ، اور نورانی چہروں کے رہبر ہے"۔ حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 138) حدیث نمبر:- 20 میں علم کا شہر ہوں اور علی اسکا دروازہ ہے۔ حوالہ جات:- (کنز العمال جلد 13 صفحہ 148) (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 127) حدیث نمبر:- 21 مواخات مدینہ ، "اے علی تم دنیا آخرت میں میرے بھائی ہو"۔ حوالہ(تاریخ ابن کثیر جلد 3،صفحہ 223#fyp
امیر المومنين، يعسوب الدين،امام الساجدين،فاتح خيبر، صديق اكبر، على ابن أبى طالب عليه السلام پر کروڑوں درود و سلام ہوں ❤️
2026-08-05 16:34:57
5
Hunain Haider :
پرھیز گاروں کا پیشواہ🥰
مومنین کا ولی🥰
نورانی چہروں والوں کا امام 🥰
مولا علی
2026-08-05 14:14:28
52
Meer :
Subhan Allah. Thanks for sharing
2026-08-05 17:51:06
0
Majid Riaz :
بھائی میں اہل سنت والجماعت سے تعلق رکھ رہا ہوں لیکن یہ اپ کی بات سچی ہے کہ ہم نے حضرت علی کیا ان کے ساتھ دینے والوں کو بھی نام چھپا لیے ہیں حالانکہ وہ
2026-08-05 10:28:02
23
Baba Asad Hayat :
2026-08-05 15:28:31
3
Muhammad Ahmed :
ہمارے دین میں چھپانے والی کوئی بات نہیں۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: *"بلغوا عنی ولو آیہ"*
*"میرا پیغام پہنچا دو، چاہے ایک آیت ہی ہو"*
الحمدللہ اب سوشل میڈیا کی وجہ سے صحیح احادیث، قرآن کی آیات اور علماء کا پیغام عام لوگوں تک آسانی سے پہنچ رہا ہے۔
جو باتیں پہلے صرف کتابوں تک محدود تھیں، آج ہر موبائل میں ہیں۔
*لیکن 2 باتوں کا خیال رکھیں:*
1. *تصدیق کریں* - ہر حدیث شیئر کرنے سے پہلے دیکھ لیں کہ وہ صحیح ہے یا نہیں
2. *نیت خالص رکھیں* - شئیر کرنا ثواب ہے، لیکن عمل کرنا اس سے بھی بڑا ثواب ہے
یا اللہ! ہمیں علم نافع عطا فرما۔
جو پڑھیں اس پر عمل کی توفیق دے۔ اور ہمیں دین کا داعی بنا دے۔ آمین 🤲
2026-08-05 10:00:48
27
this is jamal :
Kya Kamal Bhai love u 💕😘
2026-08-05 17:55:50
0
جهانګیر شېنواري :
علی اور اہل بیت کی عظمت بہت بڑی ہے لیکن حضور پاک نے فرمایا تھا اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر ہوتا اور عمر بھی خود کو اہل بیت کا غلام سمجھتا تھا ابوبکر اور عثمان خالد بن ولید سیف اللہ بلال حبشی سعد ابی وقاص سلمان فارسی حسان بن ثابت ابو عبیدہ سب اصحابہ ہماری جان ہے
2026-08-05 16:16:00
18
@Khashia Sheeza :
دیگر صحابہ کرام کے فضائل بھی کتابوں میں درج ہیں انھیں بھی بتائو
2026-08-05 14:28:54
15
dry wood stock :
قران مجید واحد کتاب ہے جس میں شک نہیں ہیں باقی سب کتابیں مشکوک ہیں
2026-08-05 15:49:01
16
sunnay_9 :
Haq ya Ali.a.s
2026-08-05 18:19:41
0
Nadeem Shahzad :
نبی کریم ﷺ کی طرف جھوٹی حدیث منسوب کرنا کبیرہ گناہ ہے اور اس پر سخت وعید آئی ہے۔ لہٰذا اُن کی طرف کوئی بات منسوب کرنے سے پہلے ایک دفعہ نہیں ہزار دفعہ تصدیق کیا کریں ۔۔ باقی تمام صحابہ کرام اپنی اپنی جگہ قابلِ احترام ہیں کسی کو کسی سے کم درجہ ثابت کرنے کی کوشش میں اپنا ایمان خطرے میں نا ڈالیں ۔۔ جزاک اللّٰہ
2026-08-05 16:23:03
4
abdulwaheedtunio7 :
Ali maola
2026-08-05 17:36:52
0
@ZASG :
Kaashhhhhhh
2026-08-05 10:39:41
0
A Jabbar Baloch768 :
بھائی بتا سکتے ہو یہ چھپائے کیوں گئے ہیں
2026-08-05 14:44:45
1
Rashid Suleman :
ye tumhari pehli hadees aisa kuch nahi likha huwa hai.
2026-08-05 15:12:28
1
Zubair Ansari :
مولا علی کے فضائل اتنے ہیں کہ کسی صحابی کے نہیں
اور
مولا علی کا تقابل کسی سے بھی نہیں ہوسکتا
یہی حق ہے اور سچ ہے
2026-08-05 17:57:22
4
Ghulam Qadirwattoo :
[Photo] افضل البشر بعد الانبیاء حضرت صدیق اکبر رض ہیں
مگر مولا علی رض کی بھی بڑی شان آپ نے جو بیان کی ہے
2026-08-05 17:06:22
1
dry wood stock :
ھر اُس بات روایت حدیث کو رد کرینگے جو قرآن مجید سے ٹکراتی ہیں
2026-08-05 15:38:56
4
Harni :
ہم اہل سنت نے تو یہ بچپن سے پڑھ رکھا ہے
2026-08-05 16:53:50
1
atiqurrehman9782 :
isi tarha ki bohot saari ahadees Abu bakar, Umar or Usman r.a k baray main bhi hen.
unko bhi JAMA kr k ek kitaab ban sakti hy. jesy AP ne list lagai hy .
2026-08-05 15:45:57
1
Jutt khokhar✌️ :
main sunni hn or Mera Iman Hy Ali k barabar koi bhi ni chotha number to bht dor ki bt hy
2026-08-05 17:02:25
1
Mr Azan :
haaq biyan krna bhi ibadat hy Jo ap buhat achy sy ibadat qaim kr rhy hain Khuda apko jazaiy Khair day ameen 💕🙏
2026-08-05 17:19:40
1
Ghulam Qadirwattoo :
[Photo]
2026-08-05 17:11:04
0
بندہ فقیر :
نبی کریم ﷺ کی طرف جھوٹی حدیث منسوب کرنا کبیرہ گناہ ہے اور اس پر سخت وعید آئی ہے۔ لہٰذا اُن کی طرف کوئی بات منسوب کرنے سے پہلے ایک دفعہ نہیں ہزار دفعہ تصدیق کیا کریں ۔۔ باقی تمام صحابہ کرام اپنی اپنی جگہ قابلِ احترام ہیں کسی کو کسی سے کم درجہ ثابت کرنے کی کوشش میں اپنا ایمان خطرے میں نا ڈالیں ۔۔ جزاک اللّٰہ
2026-08-05 17:13:13
1
To see more videos from user @abdurrehmangg, please go to the Tikwm
homepage.