قران پاک میں طلاق کا مکمل طریقہ بتا دیا گیا ہے اور خلا کا بھی مکمل طریقہ بتا دیا گیا ہے
ان میں کوئی کسی قسم کی تبدیلی نہیں کر سکتا
تو لہذا اس طرح کی فضول کہانیاں سنانی بند کر دو
2026-08-05 17:41:51
0
papa ki pari :
اسلام میں تین طلاق ہیں ہی نہیں تین بار طلاق ہے پہلی بار طلاق پھر عدت تک رجوع کا حق ،عدت ختم نکاح ختم، اب بھی نیا نکاح نئی حق مہر کے ساتھ کر سکتے ہیں، دوسری بار طلاق عدت تک رجوع کا حق ،لیکن تیسری بار بھی طلاق دو گے تو اب آپ رجوع نہیں کر سکتے، قرآن اور حدیث سے یہی ثابت ہے،
چھوڑو ان مولویوں کو خود کتابیں کھولو اور خود اس مسئلے کو سمجھنے کی کوشش کرو، پھر چاہے تین اکھٹی طلاق کو مانو یا عدت تک ایک مانو، لیکن کم سے کم خود سے ریسرچ تو کرو کہ قرآن اور حدیث کیا کہتے ہیں اور یہ علماء کرام کیا کہتے ہیں، آج انٹرنیٹ کا دور ہے ہر چیز آپ کے انگلیوں کے قریب ہے، اسلام میں جو بھی اختلافی مسائل ہیں اس پہ ہر
مسلمان کو خود تحقیق کرنی چاہیے
2026-08-05 17:46:39
2
papa ki pari :
اسلام اتنا مشکل دین نہیں ہے جتنا ان مولویوں نے بنایا ہے
2026-08-05 17:48:20
1
itx mehar :
رونگ ۔سلہ نہیں ہے جس کو رونگ لگتا ہے وہ شرعی دلیل دے ۔مسلہ اچھا نہیں لگا یا عقل پر پورا نہیں اترا اس وجہ سے کوئی مسلہ رونگ نہیں ھوتا
2026-08-05 15:24:42
0
mz.🇸🇦 :
Malana Tankana Sab
2026-08-05 17:38:57
0
🌷SAFIR.🌴🇸🇦🌷 :
مفتی صاحب اللہ شکر ھے۔طلاق کا اختیار قران مجید میں ھے۔اگر اختیار اپ لوگوں کے پاس ھوتاتھا۔ابھی تک کسی کے پاس بیوی نھی ھوتا۔
2026-08-05 17:39:33
0
md :
😳😳😳
2026-08-05 15:41:01
0
Ghosia Anwar :
😭😭😭
2026-08-05 17:10:15
0
aw1990 1989www :
😁😁😁
2026-08-05 18:01:12
0
Abu Yazeed :
💘💘💘
2026-08-05 17:16:40
0
shakeelbhasir :
❤️❤️❤️
2026-08-05 16:50:20
0
💞🤲💞علی معاویہ شینکہ 💞🤲💞 :
❣️❣️❣️
2026-08-05 18:32:11
0
Muhammad Zafar :
❤️❤️❤️
2026-08-05 14:30:41
0
rahat ali :
👍❤️🌹
2026-08-05 15:06:11
0
M Essa Baloch :
♥️♥️♥️
2026-08-05 15:21:44
0
Muhammad Farooq Khosa 1🌹😍🥰 :
🥰🥰🥰
2026-08-06 01:49:54
0
💔فوجی لڑکا💔 :
♥️♥️♥️
2026-08-05 13:51:54
0
AKMAL M AkMAL :
🥰🥰🥰
2026-08-05 09:55:47
0
To see more videos from user @tahir.memon2, please go to the Tikwm
homepage.