allah mujy is mahny ky sadky neek olad atta kry ma bi apna ghr sjao gi🥰🥰🥰🥰
2026-08-06 01:40:46
3
RAJPOOT Bhatti :
beshak
2026-08-06 18:27:56
0
🌸🌝Khadija gull🌚🌸 :
Mash,Allha
2026-08-06 15:27:38
0
Laibha :
سرکار کی أمد مرحبا
سوہنے کی امد مرحبا
پیارے کی امد مرحبا
2026-08-06 04:59:40
67
AL WAQAR HOME INTERIOR Multan :
ملتان والے فیضان مدینہ کہ بھی یہی نقشہ تیار ہو رہا ہے انشاءاللہ جلد مکمل ہوگا
2026-08-05 17:28:47
123
Awais Khawar Sial :
بقولِ علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی صاحب
وفات کا سوگ وہ منائیں جن کا نبی مر گیا
ہمارا لجپال نبی حضرت محمد کل بھی زندہ تھا آج بھی زندہ ہے اور تاحشر زندہ باد ہے
سرکار کی آمد مرحبا
دلدار کی آمد مرحبا
2026-08-06 07:25:01
49
Rashid Zameen Wala :
2026-08-06 15:46:28
15
Shahid Prince (SYED)👑🪽 :
ye kaha ha yar mashallah mujy Jana h🥰
2026-08-05 18:26:06
14
👑 𝓝𝓸 𝓝𝓪𝓶𝓮 🖤 :
آرہے ہیں وہ دیکھو محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🥰💗
جس کی ہے شان سب سے نرالی💗🥰
2026-08-06 03:11:41
36
💕 :
ماشاءاللہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️پچھلے سال میں آیا تھا سید صاحب دعا کرنا کے اسی سال میں بھی مجھے یہ سعادت مل جائے
2026-08-05 15:30:43
45
Qari Manzoor Ahmad ✨ :
سرکار کی امد مرحبا🥰🥰🥰🥰
2026-08-07 05:16:10
3
🍂مصباح رضوی🍁 :
Masha allah mery sayad Bhai 🤲🤲
2026-08-05 10:34:10
21
azanalibhatti303 :
کراچی میں ھے فیضان مدینہ
2026-08-06 02:43:10
13
Muhammad SHOAIB :
@Muhammad SHOAIB:l:نہی استاد جی یہ کوئی دلیل تو نا ہوئی میلاد بالکل منانا چاہئے اور طریقہ بھی وہی ہو جو رسول خدا کا طریقہ تھا حضور اپنی ولادت کی خوشی میں روزہ رکھتے تھے ہر پیر کا اگر واقعی کوئی رسول خدا کی ولادت کی خوشی منانا چاہتا ہے تو پھر اسے طریقہ بھی وہی اپنانا چاہئے جو حضور نے کیا ہو
2026-08-06 18:27:09
1
꧁٭ 𝑀𝑎ℎ𝑒𝑒𝑛 𝑅𝑎𝑗𝑝𝑜𝑜𝑡❤ :
bilkul 😂😂😂sai bola
2026-08-06 02:41:55
6
لوٹ آئو در رسول ﷺ کی طرف :
حضرت جی ایک مسجد لاہور میں بھی بند ہے جو پچھلے 9 ماہ سے آوازیں دے رہی ہے کبھی وقت تھا کہ اس مسجد میں سے لبیک کی آواز اٹھتی تھی تو دنیا کو پتہ چلتا تھا ۔
میلاد شریف تو سب مناتے ہیں لیکن جب بات ناموس رسالت کی آئے تو کوئی نہیں بولتا سوائے لبیک والوں کے آخر ایسا کیوں
میں کسی پر تنقید نہیں کررہا لیکن میرے سوال ہے ایک
میں آپ لوگوں سے بڑا سنی ہوں عقیدہ کا بڑا پکا اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے ۔۔۔
2026-08-06 15:27:39
0
Ayan Ahmad6985 :
mery husband hmein nhn mnany dety aur kehty hein 12 rabiul awal wesal ka din hy pyary aaqa صلى الله عليه وآله وسلم ka wo kehty hein Imam Ahmad Raza Khan nein khud apni book mein likha hy mujy unhon nein aik dfa pic bhi send ki thi book k page ki ab wo mil nhn rhi mujhy apny phone mein
2026-08-05 17:05:11
4
Abaid ur Rehman :
Astaghfirullah
2026-08-05 19:26:24
3
🩷 Hafiz Qamar 🩷 :
انا مسلم
2026-08-06 04:26:16
6
ShYkh AamIr :
یے داتا صاحب کا مزار ہے نہ؟
2026-08-06 08:05:20
3
Bint-e-Attar :
ALLAH barkat ata farmaye Ameen
2026-08-06 13:32:35
1
❤✨ :
sarkar ki aaamad marhaba♥️
2026-08-06 05:05:02
1
Ubaide Raza :
چاند کی طرح تیرے گرد وہ تارو کا ہجوم
وہ تیرا حلقاے اصحاب میں بیٹھا کرنا🥰
2026-08-06 17:17:32
1
Mughal Sah❤️❤️❤️🤝🤝🤝✌️✌️✌️ :
mashallah 🌹 🌹 🌹
2026-08-06 04:27:57
1
M Naveed :
Masha Allah Kia khobsorat nizara he karachi
2026-08-06 15:56:23
1
To see more videos from user @syedzada2526_313, please go to the Tikwm
homepage.