کہ ہم سے تعلق میں رہو گے تو طبیعت ٹھیک رہے گی
ہم وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں
2026-08-08 14:41:51
18
Blue eyes :
علاجِ دردِ دل تو آپ کے لفظوں میں ہے مگر
ہم وہ مریض ہیں جو بیمار ہی اچھے ہیں!
2026-08-15 09:28:29
2
cute baby🥰❤️786 :
heyyyyy na kr yr 😁
2026-08-07 16:48:19
7
Papa ki pari 😋 :
Right
2026-08-15 08:34:59
1
Faiza Tabassum :
:میں بڑی منتوں سے مانگا گیا
یوں کھلے دل سے مجھ کو خرچ نہ کر
2026-08-15 19:27:18
0
Umair Khan :
💐*"دولت" اور "عہدے" *انسان کوعارضی طور پر بڑا کرتے ہیں*🌼
*لیکن "انسانیت" اور اچھا "اخلاق" انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتا ہے۔*🌸
2026-08-13 17:19:19
3
Maryam 007 :
it's ok
2026-08-13 19:11:31
1
گمنام :
jeoo
2026-08-15 02:34:25
0
khan g :
ہماری باتوں میں شاید کوئی جادو سا اثر ہے،
جو ایک بار مل لے، وہ تنہائی سے ڈرنے لگتا ہے۔ 🥺✨
2026-08-11 20:38:47
1
𝗝𝗨𝗧𝗧 🇵🇰🇧🇭 :
neem hakeem khatra e jaan🤣
2026-08-13 00:04:01
1
🦅آفـــــتاب وٹــــو💫💞 :
====================================================
│ │
│ جب باغ میں بہار تھی تو بلبل نادان تھا │
│ │
│ جب بلبل کو ہوش آیا تو پورا باغ ہی ویران تھا │
│ │
====================================================
2026-08-14 18:50:25
1
😳Ali raza❤ sajan💞 :
hyeee
2026-08-07 10:07:06
4
ADNAN :
کہ ہم سے تعلق میں رہو گے تو طبیعت ٹھیک رہے گی
ہم وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں
2026-08-07 19:05:10
3
🔥𝐌𝐀𝐍𝐃𝐎𝐊𝐇𝐀𝐈𝐋🔥 :
اگر لفظوں سے روح کا علاج کر سکو تو ہماری طرف سے تعلق پکا سمجھیں محترمہ🥀🔥
2026-08-11 16:41:59
1
khan g :
ہم نے بھی ایک حکیم ڈھونڈ لیا ہے آخر،
جو دوا نہیں دیتا، بس محبت سے بات کرتا ہے۔ 🥀❤️
2026-08-11 20:34:02
3
Rana G🤟😎🤟😎🤟 :
♥️♥️♥️🌹🌹🌹😘😘😘🫂🫂🫂
2026-08-07 11:54:55
9
A H :
Nice
2026-08-07 18:03:42
1
Muhammad Idrees Khan :
"اپنی دلیری ہمیشہ صحیح وقت پر دکھاؤ" اس کا مطلب ہے کہ بہادری کا اصل حسن وقت کی پہچان میں ہے۔ ہر جگہ اور ہر وقت زور دکھانا عقل مندی نہیں، بلکہ اصل بہادری یہ ہے کہ آپ جانیں کب بولنا ہے، کب خاموش رہنا ہے، اور کب قدم اٹھانا ہے۔ "یوں جگہ جگہ اکڑ کر چلنا بہادری نہیں" اکڑ، غرور یا ہر وقت خود کو طاقتور دکھانا دراصل کمزوری کی علامت ہوتا ہے۔ ایسے لوگ اکثر اپنی انا کی تسکین کے لیے ایسا کرتے ہیں، نہ کہ حقیقی ہمت کی وجہ سے۔ایک شیر بھی ہر وقت شکار نہیں کرتا، بلکہ موقع دیکھ کر حملہ کرتا ہے۔ اگر وہ ہر وقت حملہ کرے تو وہ خود کمزور ہو جائے گا۔بہادری شور مچانے یا ہر وقت خود کو ثابت کرنے کا نام نہیں بلکہ یہ حکمت، صبر اور صحیح وقت کے انتخاب کا نام ہے.
2026-08-09 11:14:47
1
amirshahzadkhan :
مختصر یہ ہے کہ درد کیا گیا اور بے حد کیا گیا 💔😢
2026-08-11 13:17:59
1
HSE Officer :
waaaaa
2026-08-06 16:46:50
1
𝘼𝙛𝙧𝙞𝙙𝙞 𝟴𝟬𝟰🇦🇪🇵🇰 :
❤️🩹👑:کون کہتا ہے آنکھوں کا خوف نہیں ہوتا
وہ گھورتی تھی تو آفریدی اپنا فیصلہ بدل لیتا تھا 😶🌫️💔
2026-08-06 13:11:59
2
Akhtar Khan niazi :
@Saeed janan:خاموش کر گیا مجھے وہی ایک شخص
جس کے تذکرے میں محفلوں میں کرتا تھا🚲🌹🧑✈️🧔
2026-08-07 14:31:52
1
To see more videos from user @badri313....3, please go to the Tikwm
homepage.