khusa is Haram. so how you can achieve halal in haram situation.Talak cannot be in anger.. period... there are three seperate times od talak. in each time atleast 2 witnesses are required and Seegha-e-Talak has be to pronounced each time
2026-08-05 10:53:58
5
Sheikh Shafqat Shafqat :
جب نکاح کے وقت ایک ھی موقع پر 3,دفح قبول قبول کھتے ھیں نکاح ھو جاتا ھے تو طلاق کیوں نہیں ھوتی،،،
2026-09-16 16:37:59
11
Sajid Hussain :
madam nihka usy time ho jatta he talaq b ho jatti he
2026-08-18 02:53:24
6
sainkhalid120 :
یہ بات نہیں ہے میڈم طلاق ہو جاتی ہے جب تین دفعہ بندہ کہہ دیتا ہے طلاق ہو جاتی ہے
2026-08-18 16:02:58
18
Sarra Seer :
بی بی ھم نے نبی پاک کو فالو کرنا ھے علماء اور مولویوں کو ھر گز نہی حلالہ حرام ھےایک بار ھزار بار طلاق دیں وہ ایک ہی ھوتی ھے
2026-08-05 15:24:38
20
farwa :
me mufasre qur aan hun talaq nai hui thi zaynab ki
2026-08-06 15:50:11
9
QAHTAN Durrani :
AP ne ghalat suna Hy agr aik bar 3talaq di to bt khtam
2026-08-06 10:48:52
7
M Akbar Javed, makbarjaved57@. :
آپکی بات بالکل درست ھے اگر ایک دفعہ یعنی ایک ہی وقت میں 100 مرتبہ بھی طلاق دے دے تو وہ ایک طلاق ہی شمار ہو گی پھر ایک ماہ کے انتظار کے بعد دوسری طلاق ہو گی اور اس درمیان اگر وہ ایک دوسرے سے رجوع کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں مختصر یہ کہ طلاق دینی اتنی آسان نہیں ہوتی ۔
2026-08-30 05:38:23
9
Muhammad Suleman :
3 bar 1 hi sitting mn talaq dene se talaq ho jati hia. ulama ka yahi kehna hai aksar ka.
ap yeh ni keh sakty k talaq ni hui thee
2026-08-05 12:25:16
6
saba koser :
baqi sab chado tusi iny Sony q o
2026-08-18 10:16:36
6
NuzhatBatool65 :
نہیں جی طلاق ہو گئی ہے
2026-08-13 03:37:11
5
Muhammad ibrahim :
3 dafa bolne se talaq ho jaty ha b b Apne tor se istra na bola kro nikha b to 1 time pe 3 dafa ho bolte ha to nikha ho jata isy Tarah talaq b ha
2026-09-16 06:49:51
5
Abukhizar Abukhizar :
طلاق کا شرعی طریقہ یہ ھے ہر مہینے ایک طلاق دے اور بیوی رھے بھی شوھر کے گھر دوسرے مہینے دوسری تیسرے مہینے تیسری پھر حق مہر ادا کرکے علیحدگی اور اگر تین طلاقیں اکھٹی دے دیں تو اھلسنت میں جنھیں احناف کہتے ھیں انکے مطابق ھو جاتی ھیں مسلک اہل تشیع اور اھلحدیث کے نزدیک ایک ھی ھوتی ھے اور جان بوجھ کر حلالہ کرنا حرام ھے حدیث کے مطابق اللہ کی لعنت ڈالی ھے جان بوجھ کر حلالہ کرنے اور کروانے والے پر اور تین طلاق اکٹھی دینے کو طلاق مغلظہ کہتے ھیں وہ یہ دلیل ھے کہ طریقہ غلط ھے لیکن طلاق ھو جاتی ھیں تین بار دینے سے مثلا جیسے میں۔ نے آپ کے تین سو روپے دینے ھی۔ اور طے ھیں ہر مہینے ایک سو دو لیکن میں جھگڑے یا غصے میں۔ اکٹھے آپ کے تین سو پھینک دیتا ھوں یہ کو دفعہ ھو جاؤ وہ کہتے ھیں طریقہ غلط استعمال ھوا لیکن پیسے ادا ھو گئے لیکن یہ کہنے جتنی مرضی دے گنی ایک ہی جائے گی یہ مسالک کا اختلاف ھے
2026-08-18 00:51:28
11
Imran Khan :
adit puri hone say phley dusra nikaha kasay hoo gia, sub he ghlat he tha
2026-08-09 06:14:38
7
Maria Shah Mario :
talak k bd foran Nikah ni hota 90 days iddat k poray krny party hn
2026-08-31 16:06:22
6
muhammadaqeel6366 :
حلالہ کا نام اور زنا ھمارے کچھ جاھل مولوی جو یہ فتوای دیتے ھیں غلط ھے تین طلاقیں تین تین ماہ کے وقفے سے دی جائیں تو طلاق ھو تی ھے
2026-09-01 14:10:59
5
🅳🆄🅰 🅵🅰🆃🅸🅼🅰 :
تاریخ گواہ ہے پاکستانی قوم ویڈیو سے زیادہ کمنٹس پڑتی ہے😂😂 اگر آپ بھی میری طرح کومنٹس پڑھنے آئے ہیں تو ریپلائے ضرور کریں 🙈😁😂😂😂😂
2026-09-15 18:50:07
2
Yasmin Qureshi :
right
2026-09-07 18:39:13
0
ا؏ــوان زادہ :
3مرتبہ بولنے سے
2026-09-18 06:20:28
0
M Sakan wanás :
میڈم جی طلاق ھو گی ھے
2026-08-31 05:08:28
3
HAYA KHAN :
madam tum ne kis se suna hy, aap ko b pehly Mufti Sahiba se poochna chaeay ta,tub ye story discuss karty
2026-09-15 09:22:24
2
Faizan Mughal :
انا للہ وانا الیہ راجعون کونسا حلالا ہوتا ہو یہ تو ہمارے دین اسلام میں نئ ہے
2026-09-13 02:37:18
1
Haseeb Rajpoot :
1 hi dafa me 3 bar keh di to paki talak ho gai hy ab agr rjjo kia to zina hoga
2026-08-06 19:53:37
3
shahzad30160 :
یہ تصویریں اصلی ہوتی ہیں
2026-08-10 17:56:37
3
To see more videos from user @truecrimestories786, please go to the Tikwm
homepage.