InshAllah aik din meh b Dekho ge jin logo ne meri zindgee ujari oun ko ruler huay sisaktay huay inshAllah
2026-08-05 11:35:11
3
Qamar Qurashi :
میرا سب کچھ اجڑ گیا! مجھے سمجھ نہیں آتا کہ اب میں اس ٹوٹے ہوئے دل اور زخمی جگر کو لے کر کہاں جاؤں؟ تمہارے جانے کے بعد یہ آنکھیں اتنی ویران ہو گئی ہیں کہ ان کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہا۔تم تو زمانے کی مجبوریوں کا بہانہ بنا کر اتنی آسانی سے بدل گئے، لیکن کبھی سوچا کہ تمہارے بعد میری ان اداس شاموں اور سحر کا کیا ہوگا؟ اب نہ کوئی منزل باقی ہے اور نہ ہی کوئی راستہ۔ آخر مجھے یوں چھوڑ کر تمہیں کیا مل گیا؟تم تو راہیں جدا کر کے رخصت ہو گئے، پر مجھے اس ادھورے سفر پر اکیلا چھوڑ دیا۔ روتے روتے میری آنکھیں اب پتھرا چکی ہیں، آنسو بھی تھک گئے ہیں... پر ان ویران آنکھوں میں جو گہرا درد چھپا ہے، میں اس کا کیا کروں؟ 😭
2026-08-05 19:37:26
0
user@😏2167 :
🤲🤲🤲
2026-08-05 18:31:15
0
user@😏2167 :
😭😭😭
2026-08-05 18:31:10
0
it's alone 34 :
💯💯💯
2026-08-05 21:48:05
0
To see more videos from user @its.queeeen243, please go to the Tikwm
homepage.