@abdulfatahtunio14: ✍️سورۃ النساء کی آیت 9 مسلمانوں کو تلقین کرتی ہے کہ یتیموں کے حقوق کی حفاظت کریں، بالکل ویسے ہی جیسے وہ اپنی کمزور اولاد کے لیے چاہتے۔ یہ آیت معاشرے میں عدل و انصاف قائم کرنے اور مرنے سے پہلے وصیت میں انصاف پر مبنی بات کہنے کا حکم دیتی ہے۔ #منشاوی_رحمە_اللە #الشیخ_یاسر_الدوسری💜 #الشیخ۔سیدسعید ##عبدالباسط_عبدالصمد_رحمه_الله ۔#الشیخ۔عبدالمنعم۔الطوخی

⚔️ القرآن الکریم ⚔️
⚔️ القرآن الکریم ⚔️
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 05 August 2026 11:22:46 GMT
6305
593
9
9

Music

Download

Comments

abdulfatahtunio82
🌴Al Quran. Majeed🌍🌴 :
بہت ہی۔ عمدہ۔ طریقہ کار۔ سمجھانے کا۔ اللہ تعالیٰ کی۔ طرف سے۔ ☺️
2026-08-05 11:29:59
0
abdulfatahtunio14
⚔️ القرآن الکریم ⚔️ :
✍️Surat No. 4 Ayat NO. 9 (آيت 9) وَلْيَخْشَالّذِيْنَلَوْتَرَكُوْا …: یہ حکم میت کی وصیت سن کر نافذ کرنے والوں کو ہے اور ان لوگوں کو بھی جو یتیموں کے سر پرست اور وصی مقرر ہوں۔ ان سب کو ہدایت کی جا رہی ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہوئے میت کی اولاد اور یتیموں کے مفاد کا اسی طرح خیال رکھیں جس طرح وہ چاہتے ہیں کہ ان کے مرنے کے بعد ان کی چھوٹی اور بے بس اولاد کے مفاد کا خیال رکھا جائے، لہٰذا انھیں یتیموں سے بہتر سلوک کرنا چاہیے اور ان کی عمدہ سے عمدہ تعلیم و تربیت کرنی چاہیے۔ یتیموں کے اولیاء سے اس آیت کا تعلق زیادہ مناسب معلوم ہوتا ہے، کیونکہ بعد میں یتامیٰ کی حق تلفی کرنے والوں کے متعلق جو وعید آ رہی ہے اولیاء کی اس کے ساتھ زیادہ مناسبت پائی جاتی ہے۔ ویسے عام مسلمانوں کو بھی یتیموں کے ساتھ خاص احسان اور سلوک کرنے کا حکم ہے۔
2026-08-05 11:24:53
1
user460613244825saki3
زبیر پردیسی 786 :
💕💕💕
2026-08-06 18:21:47
0
zalmai.gahijz
زلمی محمد جان ګهیځ :
❤️❤️❤️
2026-08-05 18:35:48
0
babolashari08
بابو بلوچ :
🥰🥰🥰
2026-08-05 16:11:14
0
03344962673mirza
03344962673mirza :
🥰🥰🥰
2026-08-05 15:34:39
0
zahirullah5420
zahirullah :
👍👍👍
2026-08-05 13:55:21
0
chanzaibaliasgar
Chan :
🥰🥰🥰
2026-08-05 11:36:59
0
masgarmasgaro786
Asgar🇵🇰🇴🇲 :
💞💞💞
2026-08-07 19:21:44
0
To see more videos from user @abdulfatahtunio14, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About