@mustansarhussaihussaini: suchi baat #schoollife #trending #teacher #school #foryoupage

Mustansar Hussain
Mustansar Hussain
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 05 August 2026 11:25:04 GMT
252752
9795
567
2070

Music

Download

Comments

user3944261559542
usero323.4068601 :
Allah o Akbar 😱
2026-08-22 06:51:48
4
kanwalwrit2
❣️رب سے جڑنے کا سفر ❣️ :
کسی کا رزق دیکھ کر حسد نا کیا کریں یہ انہی کے نصیب کا تھا جو انہیں مل رہا دعا کیا کریں اللہ برکتیں عطا فرمائے حسد کرو نظر لگاؤ گے تو اپنا ہی برا کرو گے
2026-08-21 18:18:44
14
engrnazakatali
Engr Nazakat Ali :
نعت خوانی بزنس تھوڑی ھے اللہ تعالی ہدایت دے آمین
2026-08-21 19:25:17
13
user7272921922827
Hafeez khan :
یہ بندہ نوٹ دیکھ ے اوربھی زور لگا کے پڑھ رہا ہے
2026-08-22 03:48:21
18
rizwanlatif905
rizwanlatif905 :
good business
2026-08-21 20:08:10
0
taktoo68
Taktoo :
Totally mafia
2026-08-22 05:05:00
0
shahzad11116
شہزادdr :
bilkul right brother 👍 good massage 😳
2026-08-22 09:21:38
0
aaaqib210
Aaqib210 :
ki pta ponchaya Howe
2026-08-22 05:23:00
0
nasir.khan7378
nasir khan :
Best business
2026-08-21 15:35:42
2
farhanali9408
꧁༒ 𝖬𝖺𝗂𝗇 𝖥𝖺𝗋𝗁𝖺𝗇469 ༒꧂ :
بیان کا اور ویڈیو کا بہت فرق ہے ماشاءاللہ اویس رضا قادری صاحب بہت اچھی نعت پڑھتے ہیں دین کا کام بھی کرتے ہیں کون دیتا ہے دینے کو منہ چاہیے دینے والا ہے سچا ہمارا نبی♥️
2026-08-05 17:05:47
37
sohail.malik2427
Sohail Malik :
جی جناب جو پیسے دے رہے ہیں ان کی بات تھی ان کی ویڈیو کہاں ہے؟
2026-08-05 13:59:42
10
waqaschand16
Chand Babu100000 :
اگر تمہارا ہمسایہ یا تمہارا کوٸ جاننے والا غریب ہے تم نے اس کی مدد نہیں کی تو یہ سب دیکھاوا ہے اور ضاٸع ہے
2026-08-22 06:36:14
1
ayesha.writes789
Ayesha Writes📝 :
wah wah wah
2026-08-21 03:52:34
5
tariqjaved10
طارق جاوید :
بہت اچّھا کاروبار ھے کمای کا ذریعہ۔
2026-08-07 15:28:56
14
allha.21
𝑯𝒂𝒃𝒊𝒃 :
عبادت کا جو طریقہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ اکرام سے ثابت ہے اس کے علا وہ ہر طریقہ بدعت ہے ۔
2026-08-09 13:15:11
10
yaseen.wahla89
yaseen wahla :
👍👍👍 یہ سوچ ان کے اندر نہیں
2026-08-06 02:18:47
9
khgujjar456
کے ایچ گجر :
آدھے بندے ان کے اپنے ہوتے ہیں جو ہزار پانچ ہزار والے نوٹ پھینکتے ہیں اس کے بعد بھیڑ چال شروع ہو جاتی ہے
2026-08-08 12:58:02
7
.a00535
🌹Mazloom Dmd🌹 :
ماشاءاللہ اس مولوی کے پاس کم سے کم کروڑوں کی پراپرٹی ہوگی اور یہ جو پیسے پھینک رہے ہیں یہ کسی غریب بیوہ کو روٹی کھلا دیں دو ٹائم کی روٹی نہیں ملتی ان کو کھلانے کتنی ان کو اجر ملے گا
2026-08-06 14:07:33
6
shahrozecreations
Shahroze Creations :
Astaghfirullah
2026-08-09 08:03:59
1
irfanrana469
Irfan Rana :
no g
2026-08-05 18:09:03
1
muhammad.tanwees
Tanwees :
جس بھی عمل میں ریاکاری شامل ہو جائے وہ عمل خالص نہیں رہتا ۔ اور اللہ تعالیٰ کے ہاں اہمیت صرف خلوص کی ہے
2026-08-22 04:23:46
2
m4maria7
Maria🦅 :
واہ اوے لوکو تمھارا کیا ہو گا
2026-08-22 06:23:36
1
dil_parinda0
دل پرندہ :
ایک ویڈیو میں یہ کہتا مجھے کوئی پیسہ نہ دے نہ لٹائے میرے پہ پیسہ لیکن دوسری طرف دیکھا جائے تو جب اس کا پروگرام تھا گجرات میں تب اس پہ نوٹوں کی بارش کی گئی اور اس بندے نے ایک لفظ بھی نہیں کہا کہ نوٹ نہ لٹاؤ
2026-08-22 07:13:40
3
sultanking.com
""SULTAN KING 👑 :
ٹن ٹناٹن تو چا گئے یار
2026-08-21 16:49:36
2
To see more videos from user @mustansarhussaihussaini, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About