@deep_lines1110: //توں تختیاں پڑھ سیں قبراں توں تیکوں یاد آساں پر لبھساں نئی // توں تختیاں پڑھ سیں قبراں توں تیکوں یاد آساں پر لبھساں نئی ۔ From reading the plaques to the graves It's easy to remember, but it's new. زندگی سے ایک دن موسم خفا ہو جائیں گے رنگ گل اور بوئے گل دونوں ہوا ہو جائیں گے آنکھ سے آنسو نکل جائیں گے اور ٹہنی سے پھول وقت بدلے گا تو سب قیدی رہا ہو جائیں گے پھول سے خوشبو بچھڑ جائے گی سورج سے کرن سال سے دن وقت سے لمحے جدا ہو جائیں گے کتنے پر امید کتنے خوبصورت ہیں یہ لوگ کیا یہ سب بازو یہ سب چہرے فنا ہو جائیں گے #fyp #fyppppppppppppppppppppppp #foryou #poetrystatus #سنگت_ویڈیو_وائرل_کریسو_آپ_ہیں🥀🌼🙈✨🎇