@mpasardarmuhammadriaz1: رکن صوبائی اسمبلی سردار محمد ریاض، صوبائی نائب صدر کمال سلیم سواتی کی زیرِ قیادت میں ایک عظیم الشان قافلہ مانسہرہ سے پشاور میں منعقدہ جلسے میں شرکت کے لیے روانہ ہو گیا۔ اس موقع پر پارٹی کارکنوں اور کوہستان کی غیور عوام نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ قافلے کا ساتھ دیا اور پاکستان تحریکِ انصاف کی قیادت سے اپنی بھرپور وابستگی کا اظہار کیا۔