ا جناب جنرل ضیا الحق صاحب ایک عظیم شخص تھے اللہ ان کو جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے پاکستان میں اج تک اتنا ایماندار لیڈر میں نے اپنی عمر میں نہیں دیکھا ان کے دور میں 11 سال کے دور میں دو پرسنٹ مہنگائی بھی نہیں مشکل سے ہوئی تھی ان کو وفات ہوئے تقریبا 38 سال ہو گئے ہیں لیکن اج تک ان پر کوئی کرپشن ثابت نہیں ہوئی ان کا ایک بیٹا بانٹے کے شاپ پہ منیجر تھا اور ایک بیٹا اجازت الحق سیاست میں ہے ان کا کوئی اثاثہ کوئی جائیداد ان کے دور حکومت میں اپنے لیے نہیں بنائی ماشاءاللہ ضیاء الحق اللہ مغفرت نصیب کرے امین ثم امین
2026-08-05 14:58:35
7
saeed :
Well done good performed in Pak.
2026-08-05 17:25:17
0
RASHID GUجER :
ماشاءاللہ زبردست جرنل صاحب زندہ آباد
2026-08-05 14:10:03
4
Mj Baba :
اللہ پاک جنرل صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
2026-08-05 17:39:18
3
Mazafar Khan689 :
2026-08-05 16:55:45
1
yousafzi :
ضیاء الحق صاحب کا دور سنہرہ دور تھا
2026-08-05 13:45:43
1
Safwan :
مجھے ضیاء کے دور میں نوکری مل گئی تھی۔۔441روپئے تنخواہ تھی۔ ۔گھی پانچ ۔روپئے کلو تھی۔
2026-08-05 16:46:47
1
Mazool Shinwari 🇵🇰 :
2026-08-05 21:06:22
0
Sᵢᗰ𝐩ᄂₑ 𝐩ₐ𝚝𝓱ₐ𝚗 💔💔 :
کیا اسکا ضیاء کو بھی پتا ہے؟؟؟
2026-08-05 13:44:47
1
Mian Sheer Mian Sheer :
🤲🤲🤲🤲
2026-08-05 21:04:33
0
maaz1khan7 :
2026-08-05 20:49:41
0
Chaman gul629 :
2026-08-05 20:39:38
0
Salman :
2026-08-05 22:59:57
0
Salman :
ایک عظیم اچھا لیڈر تھا جنرل زول حق زندہ باد🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
2026-08-05 23:01:32
0
Abdul Wadood :
گریٹ
2026-08-05 21:42:50
0
To see more videos from user @noorzalikhattak, please go to the Tikwm
homepage.