@qasimsaboot: کراچی: قیوم آباد میں ڈیڑھ سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، دورانِ علاج دم توڑ دیا۔ کراچی کے علاقے قیوم آباد میں پیش آنے والے دل دہلا دینے والے واقعے میں ڈیڑھ سالہ بچی ایزل مبینہ زیادتی کے بعد دورانِ علاج جاں بحق ہوگئی۔ بچی کے والد کے مطابق، ملزم کی عمر 17 سال ہے اور وہ ان کی اہلیہ کی پھپھو کا بیٹا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم بچی کو گھمانے کے بہانے گھر سے باہر لے گیا۔ بچی کی طبیعت بگڑنے پر اسے اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی۔ واقعے کے بعد ملزم فرار ہوگیا، جسے بعد ازاں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ #Qayyumabad #BreakingNews #CrimeNews #KarachiNews

Qasim  Saboot digital 📜🗞️
Qasim Saboot digital 📜🗞️
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 05 August 2026 11:45:48 GMT
8758
60
4
88

Music

Download

Comments

ashiqmadina2
🔥 طلبگار مدینہ 🔥 :
🥺🥺🥺
2026-08-05 16:02:54
2
user8101463868258
tayyab :
😳😳😳😳
2026-08-05 18:54:46
1
zkii261
zkii :
🥺🥺🥺🥺🥺
2026-08-05 20:10:17
2
abbasi.brother94
💫 ABBASI 💫BROTHER💫 💯💯🔥💔 :
😭😭😭
2026-08-05 18:55:38
1
To see more videos from user @qasimsaboot, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About