@shakeel_awan_: ڈیرہ شکیل اعوان پر اپنے علاقہ کو میٹھے پانی کی بہترین فراہمی کے سلسلے میں JICA اور WASA کے نمائندوں کے ساتھ خوشگوار ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر فیصل آباد میں نئے میٹروں کی تنصیب اور متعلقہ امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔#cc23 #na104 #fyp #foryou #viral