@rpo.faisalabad: یوم شہدائے پولیس کے سلسلہ میں نجی مارکی میں پروقار تقریب کا انعقاد۔ تقریب میں پولیس کے شہداء کی فیملیز کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا۔ آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا کی تقریب میں خصوصی شرکت۔ سی پی او فیصل آباد تنویر حسین، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن کے علاوہ دیگر پولیس افسران کی شرکت۔ تقریب میں پارلیمنٹیرین ,شہداء کی فیملیز,سول سوسائٹی, پولیس افسران و جوانوں نے شرکت کی آر پی او سہیل اختر سکھیرا نے شہدائے پولیس کی فیملیز سے ملاقات کی ،خیریت، مسائل دریافت کئے ۔ آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا کا شہدا کی فیملیز سے خطاب۔ شہدا کی قربانیوں کا قرض کسی صورت اتارا نہیں جاسکتا۔ آر پی او فیصل آباد پولیس 115 شہدا کی وارث ہے۔ آر پی او شہداء کے اہلِ خانہ پولیس فورس کا قیمتی سرمایہ ہیں۔آرپی او پولیس شہداء کے خاندانوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی، آر پی او پولیس شہداء کی عظیم قربانیاں ہماری تاریخ کا روشن باب ہیں۔آر پی او شہداء کے بچوں کی تعلیم، تربیت اور مستقبل پولیس کی اولین ترجیح۔آر پی او شہداء کی قربانیوں کی بدولت آج امن قائم ہے۔ آر پی او شہادت کوئی معمولی درجہ نہیں یہ وہ بلند مقام ہے جو صرف اللہ کے چنے ہوئے بندوں کو نصیب ہوتا ہے۔آ رپی او سلام ان عظیم خاندانوں کو جن کے بہادر سپوت اور جگر گوشے وطن کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے۔آ ر پی او سہیل اختر سکھیرا شہداء ہمار ے دل میں بستے ہیں یہ شہداء محکمہ پولیس کی شان ہیں۔ آ رپی او سہیل اختر سکھیرا شہدانے امن وامان، قانون کی بالا دستی اور جرائم پیشہ عناصر کے خاتمہ کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔سہیل اختر سکھیرا یہ شہداء ہمارے سینے کے تمغے ہیں۔سہیل اختر سکھیرا @Toba Tek Singh Police @Jhang Police @Mian Munawar Iqbal @Shoaib Altaf @FaisalabadPolice @Chiniot Police @𝓜𝓾𝓴𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭𝓢𝓱𝓪𝓱𝓫𝓪𝓿 @Dr.RizwanBhatti @Arshad Ali Abbas @Abdulbutt642
salam to All Shaheed's Famalies . thanks respected RPO Sahib 👏👍
2026-08-05 18:17:22
0
Farooq khokhar :
good work rpo Faisalabad Sohail sakhaira sb
2026-08-05 18:15:42
0
Dr-Hafiz Hayat :
great work 🥰🥰
2026-08-05 17:03:10
0
Faisal MuGhAl 🏖️ :
great man Rpo
2026-08-05 14:25:04
0
Ch Arshad Gujjar :
آر۔پی۔صاحب انسانیت کا درد رکھنے والے مومن بندے ھیں ۔۔
2026-08-05 15:19:50
3
king khan :
Mashallah nice man Allah pak shaheedon k Alla muqam Ata kara
2026-08-05 16:31:06
2
Malik Junaid :
Allah Paak shaheedon k rutby jannat mein ayr buland kry
2026-08-05 16:06:15
1
🇵🇰CH RANA MOHEEB PML.N🚩 :
2026-08-05 15:18:22
1
Rana Gulzar Ahmed :
تمام شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
2026-08-05 15:02:16
1
حمزہ شکور :
ہائے آنکھوں میں پانی آگیا 😭
اللہ پاک تمام شہدا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اللہ پاک شہدا کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-08-05 15:21:45
2
Muhammad Irfan :
💐💐💐💐
2026-08-05 18:29:11
0
Khan :
Officers like Sohail Akhtar Sukhera Sahb is really a great blessing
2026-08-05 18:14:37
0
afzalbutt381 :
♥️♥️♥️♥️👍
2026-08-05 17:04:11
0
Rao Azhar 591 :
2026-08-05 17:17:56
0
Sebi Shah :
Allah Pak Shaheedon k Darjat Boland Farmany InshaAllah
2026-08-05 18:42:06
0
Muhammad Awais Shah :
کیا بات ہے سکھیرا صاحب آپکی پورے پنجاب میں اس جیسا ایونٹ آج نہیں ہوا
2026-08-05 17:36:52
0
CH.JAHANZAIB(MOON) :
تمام شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
2026-08-05 16:29:10
0
Nadeem Aslam Masih :
Khudawand Paak Kareem Hamry Mulik o Koom ko Apni Hifazat min rakhy Or Shaheedon ka name rehti dunya tak Qaime rahy Pakistan Zinda Abad Punjab Police Zinda Abad Paak Foj Zinda Abad Amen 🙏🙏🙏💞❤️💕💕💕
2026-08-05 16:25:50
0
Mian shahzad 7686 :
:ہائے آنکھوں میں پانی آگیا 😭
اللہ پاک تمام شہدا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اللہ پاک شہدا کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-08-05 16:41:28
0
mian.g2233 :
2026-08-05 16:35:31
0
𝓗𝓪𝓶𝔃𝓪 𝓡𝓪𝓳𝓹𝓸𝓸𝓽 :
اپنے وطن کے شہدا کی یادیں ہمارے اندر ایک نئی روح پیدا کر دیتی ہے 😭مگر اسکے برعکس جب موجودہ نظام میں پولیس کا رویہ دیکھتے ہیں تو یقین کریں ایسا لگتا ہے کہ ہمارے شوق جذبے اور وطن سے محبت کو کچل دیا جا رہا ہے💔
2026-08-05 17:04:02
1
Nadeem Aslam Masih :
RPO sab or CPO sab great Personality of Faisalabad city Punjab Pakistan God bless you and your family sir
2026-08-05 16:27:51
0
GhulamHassanjatt :
2026-08-05 12:00:54
0
To see more videos from user @rpo.faisalabad, please go to the Tikwm
homepage.