@broken_soul_hk: اب تو زندگی بھی بوجھ لگتی ہے جینا مشکل لگتا ہے ہنسی آتی نہیں رونے کو بھی رات کا انتظار تو کبھی وہ بھی نہیں سکون کہیں کھو گیا ہے دل بیچیں سا رہتا ہے بھیڑ میں بھی اکیلا پن محسوس ہوتا ہے ہر طرف ویرانی سی ہے جیسے دل بجھ گیا ہو کوئی آرزو نہیں کوئی تمنا خواہش نہیں بس بنا کسی مطلب/مقصد کے زندگی گزار رہے ہیں یہ ہم کہاں جا رہے ہیں زندگی کو جینا تھا گزارنا تو نہیں تھا نا؟؟؟ پھر کیوں ہم ایک ہی جگہ رک گئے ہیں 🫠💔🥀 #foru #fyppppppppppppppppppppppp #dontunderreviewmyvideo #hinak_writes #viral