@blackshayarix: ماں کی یاد کبھی پرانی نہیں ہوتی، وقت گزر جاتا ہے مگر ماں کی کمی دل میں ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔ 💔🥀 لوگ کہتے ہیں وقت ہر زخم بھر دیتا ہے، مگر ماں کی کمی وہ درد ہے جو عمر بھر ساتھ رہتا ہے۔ 🤍✨#fhypシviral #trending #Foryou #TikTokUK #LoveYourMother