@bqarar: پانی کا ایک سادہ گلاس پئیں ۔ ہلکے ہلکے گھونٹ حلق میں اُتارتے ہوئے اس تاثیر کو محسوس کریں۔ بال بنائیں ، مہندی کیوں چھوڑ دی ہے ؟ لگایا کریں آپ پر بچتی ہے۔ مسکارا لگائیں، ہاتھوں پر لوشن لگائیں ، اپنی پلکیں بنائیں باریک دھار والی رکھیں ، آنکھوں میں کاجل لگائیں۔ تتلی والا نیکلس پہنیں۔ پھول والا جامنی کیچر I لگائیں۔ کبھی بالوں میں چنبیلی کے پھول لگائیں۔ آپ بہت پیاری ہیں بس خود پر توجہ دیں اپنے آپ کی دیوانی ہو جائیں گی۔ مسکرائیے کہ آپ زندہ ہیں۔B-Qarar

B-Qarar
B-Qarar
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 05 August 2026 12:12:30 GMT
1285
65
2
11

Music

Download

Comments

user5332375395414
منھاس خان :
🥰🥰🥰
2026-08-05 13:33:03
1
To see more videos from user @bqarar, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About