@ashfaq.bahadur: 🇵🇰❤️ شہداء کے بچوں کی مسکراہٹ، قوم کی سب سے بڑی امانت ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی وقاص رفیق نے یومِ شہداء پولیس کے موقع پر شہداء کے بچوں کے ساتھ وقت گزار کر اس عزم کا اعادہ کیا کہ شہداء کے اہلِ خانہ اور ان کے بچے کبھی تنہا نہیں۔ شہداء نے اپنے آج کو ہماری آنے والی نسلوں کے محفوظ کل پر قربان کیا، اور ان کے بچے پوری قوم کا فخر ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے، ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، اور ہمارے بہادر پولیس جوانوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔ 🤲🇵🇰 سلام شہداء! آپ کی قربانیاں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔ ❤️🌹 #یوم_شہداء_پولیس #SwabiPolice #KPPolice #شہداء_کو_سلام @Ashfaq Bahadur