@ali_khann83: اگر ہم تمہیں عزت دے رہے ہیں تو عزت ہی لو، حد سے بڑھنے کی کوشش مت کرو۔ کیونکہ جب کوئی انسان احترام چھوڑ کر بدتمیزی پر اتر آتا ہے تو پھر جواب بھی ویسا ہی ملتا ہے۔ یاد رکھنا، ہر عمل کا ردِعمل ہوتا ہے، اور بعض درد ایسے ہوتے ہیں جو برداشت سے باہر ہو جاتے ہیں۔ اس لیے جہاں عزت ملے، وہاں عزت سے پیش آؤ، ورنہ انجام کی شکایت کرنے کا حق بھی نہیں رہتا۔ #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #viral #fyp #tranding