Mjhe Sirf 1 baat smjha dyn 🤔🤔
Dhobi mar gya Qabar me Chala gya Munkar Nakeer aye sawal puche ...
ye Sara mamla bahr Kesy pta chal gya ?? k dhobi Keh ra hai k me Gous Pak ka dhobi hon ??? halaky wo sawal ka jwab nh de rha 🤔 sochne wali baat nh hai ?
2026-08-05 15:19:13
22
Muhammad usman :
غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں مولانا ۔۔
ان کے علامہ صاحبان بڑے بڑھ چڑھ کے دھوبی والا قصہ بیان کرتے ہیں
2026-08-05 16:19:18
135
Amir Naseem 🚩🇶🇦 :
Sirf khani ha yah story achi ha
2026-08-05 16:07:03
1
usama zia :
یہ واقعہ اجمل رضا قادری بیان کرتا ہے
2026-08-05 17:32:38
37
𝓜𝓾𝓱𝓶𝓪𝓭𝓤𝓶𝓮𝓻𝓴𝓱𝓪𝓷❣️ :
salute kia cover mara ha 😁😁
2026-08-05 19:13:40
1
بلال عباس ❤️ :
Na hee koi reference ha as bat ka
2026-08-05 14:59:39
2
MIAN BILLU :
مولوی صاحب اپ نے اپنے فرقے کا پھر دفاع کیا ہے
اپ نے صاف صاف لفظوں میں یہ اقرار نہیں کیا کہ ہم اس کو نہیں مانتے
یہ اپ کو صاف صاف اقرار کرنا چاہیے تھا کہ بھائی جان یہ سرا سر جھوٹ ہے
2026-08-05 16:00:03
25
ajwa.zari.house.. :
2026-08-05 18:43:25
7
lucky ali :
The Artist Engr Muhammad Ali Mirza Shb ❣️🤣
2026-08-05 17:50:50
1
write7863 :
ya ghous Al madad
2026-08-05 15:34:24
18
Anas Raheem :
2026-08-05 18:22:15
10
Rizwan Haraj :
بات قبر کے سوال کی ہو رہی ہے اور دیکھو بات گھوما پھیرا کے کہا بات لے گیا
2026-08-05 17:46:06
11
Aamir Ejaz Awan :
بات ختم کرتے کرتے دھوبی کو جنتی کر دیا 😁😁
2026-08-05 19:36:57
8
Faziii :
Koi baba nai
2026-08-05 17:27:35
29
Mirza Bilal :
koi baba nai hoga
حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
قیامت کے دن لوگوں کی صفیں لگائی جائیں گی۔ پھر جہنمیوں میں سے ایک شخص جنتی کے پاس سے گزرے گا اور کہے گا: "کیا تمہیں یاد ہے، ایک دن تم نے مجھ سے پانی مانگا تھا اور میں نے تمہیں پانی پلایا تھا؟" تو وہ جنتی اس کے حق میں شفاعت کرے گا۔
اسی طرح ایک اور شخص کہے گا: "کیا تمہیں یاد ہے، میں نے تمہیں وضو کے لیے پانی دیا تھا؟" تو وہ بھی اس کے لیے شفاعت کرے گا۔
اور ایک شخص کہے گا: "کیا تمہیں یاد ہے، تم نے مجھے اپنے ایک کام سے بھیجا تھا اور میں نے وہ کام تمہارے لیے کیا تھا؟" تو وہ بھی اس کے حق میں شفاعت کرے گا۔ �
2026-08-05 15:56:37
11
M.Nafees Siddiqi :
بھائی وہ خواب ہے۔ساری دنیا پاگل بنی ہوئی ہے ۔اس کو صحیح کہنے والے بھی اور غلط کہنے والے بھی
2026-08-05 16:08:16
5
To see more videos from user @ghaaziislamicproduction, please go to the Tikwm
homepage.