@missdrayesha: Replying to @fari31324 When your use natural remedies for treatment of diseases always remember that every remedy is not for everyone. Eating raw garlic can increase symptoms of gerd , acidity , reflux , bloating etc. Always consult certified doctor and then start remedies #fyp #guthealth
میرا بلیڈ پریشر کم ہو گیا تھا کوئی بھی چیز معالج کے مشورے سے استعمال کرنی چاہیے
2026-08-05 16:59:30
4
خواجہ اویسَ :
absolutely 💯 right
2026-08-05 20:08:56
0
Hazir Hazir ali :
Good
2026-08-05 15:20:20
1
M.Shahbaz official :
agree 💯 %
2026-08-06 00:06:14
0
Muhammad Rashid :
😁
2026-08-05 19:11:35
0
Adi Adeel :
Ameen bilkul sahi kaha hamesha ki tarha👌
2026-08-05 18:00:30
0
jimmy jimmy :
2026-08-05 17:05:52
0
pervaiz khan khaira :
تمہیں الوداع کرنے کے لیے مجھے ننانوے خط لکھنے پڑیں گے اور سوویں خط میں
میں لکھوں گا مت جاؤ
2026-08-05 15:07:32
0
ch Ali :
جیو
2026-08-05 14:18:31
0
waseem khan :
Mashallah khobsorti k sat sat batan b bhot khobsort han❤️❤️❤️
2026-08-05 17:15:38
0
Rafeeq Shahid Mirza :
true
2026-08-05 17:02:32
0
before B4 :
میں نے لہسن کانا شروع کیا معدے زخمی ہوا زبان جل گیا 4 سال بہت تکلیف ہوا
لہسن کھانے میں ڈال دو اور کھانا ہیں
2026-08-05 16:42:07
2
chnaveedsohtra :
Very good Dr saiba Education is very important😂😃
2026-08-05 19:11:17
0
KHOKHAR SIALKOTi84 :
salt 1 mineral h aur lehsan 1 root h 2no different hain aur koi b mineral zyada istmal nhi KIA jaa skta main koi b root extra istmal ki jaa skti h 2 piece lehsan daily khana kisi k lea nuksan de nhi aur na kabhi kisi KO h buht sare fiyde hain bas zyada khana munasib nhi
2026-08-05 21:45:33
0
goortalb :
اگر ایک چیز شفا ہے تو ضروری نہیں کہ وہ وبا نہیں ہوسکتی۔
پنجابی کا مشہور محاورہ ہے کہ
کسی نو ماہ ( ثابت ماش ) بادی تے کسی نو راس
2026-08-05 21:42:52
0
Saba Ali :
2026-08-05 13:26:59
0
wxs_.69x :
میڈم ۔۔۔ سائنٹسٹ خود کھتے ھیں اور کلینکل تجربو سے ثابت ھے ۔۔۔لھسن اپ لوگوں کی دکان کا دشمن ھے 🤣🤣🤣
2026-08-05 20:34:23
0
Muhammad Ahmed :
*طبی اور قرآنی پہلو سے لہسن:*
*1. لہسن کی فضیلت*
لہسن ایک قدرتی دوا بھی ہے اور غذا بھی۔ نبی ﷺ کے زمانے میں بھی اسے استعمال کیا جاتا تھا۔
طب نبوی میں اسے "شفا" والی چیزوں میں شمار کیا گیا ہے۔
*2. فائدے*
- قوت مدافعت بڑھاتا ہے
- بلڈ پریشر اور کولیسٹرول میں مددگار
- جراثیم کش ہے
- دل اور معدے کے لیے مفید
*3. ایک بات کا خیال*
مسجد جاتے وقت کچا لہسن کھا کر جانے سے منع کیا گیا ہے کیونکہ اس کی بو سے فرشتوں اور نمازیوں کو تکلیف ہوتی ہے۔
نبی ﷺ نے فرمایا: *"جو شخص لہسن یا پیاز کھائے وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے"* *(بخاری: 855)*
لیکن کھانا جائز ہے۔ پکا کر کھائیں تو بو بھی ختم ہو جاتی ہے۔
*"اللہ کے حکم سے"* یہ جملہ سب سے اہم ہے۔ کیونکہ شفا دینے والی ذات صرف اللہ ہے۔ ہم دوا کو سبب سمجھتے ہیں۔
اللہ ہمیں قدرتی چیزوں سے فائدہ اٹھانے کی توفیق دے۔ آمین 🤲
2026-08-05 16:57:01
1
Muhammad :
♥️♥️♥️
2026-08-05 21:13:02
0
Abu Moosa :
😁😁😁
2026-08-05 23:22:19
0
To see more videos from user @missdrayesha, please go to the Tikwm
homepage.