@abdul_writes_001: خوبصورتی عارضی ہو سکتی ہے، یہ وقت کے ساتھ اپنی چمک کھو سکتی ہے، لیکن ایک عورت کی ذہانت اور اس کی گفتگو کا سلیقہ و کبھی پرانا نہیں ہوتا۔ وہ دائمی حُسن ہے جو بھی : جب ایک مرد کسی ایسی عورت سے ملتا ہے جو نہ صرف ظاہری طور پر دلکش ہو، بلکہ ذہنی طور پر بھی سلجھی ہوئی ہو، جس کے پاس بات کرنے کا ڈھنگ ہو اور جو اپنے الفاظ سے دلوں کو فتح کرنا جانتی ہو... تو وہاں پسندیدگی صرف ایک عارضی مائل ہونا نہیں رہتی۔ وہاں محبت کی حدود ختم ہوتی ہیں اور عشق کا آغاز ہوتا ہے۔ کیونکہ حُسن سے تو صرف نظریں الجھتی ہیں، مگر جب عقل اور بہترین گفتگو کا تڑکا لگتا ہے، تو دل اور روح ہمیشہ کے لیے اس کے حصار میں آجاتے ہیں۔ ایسی عورت صرف جیون ساتھی نہیں بنتی، وہ زندگی کا سب سے خوبصورت احساس بن جاتی ہے جسے کھونے کا تصور بھی انسان کو لرزا دیتا ہے۔ سچ ہی تو ہے، حُسن تو ہر جگہ مل جاتا ہے، مگر سلیقہ گفتگو اور دانشمندی کا ملاپ نایاب ہوتا ہے!#fyp #viral #tiktokpakistan #digitalhifazat #unfreezemyaccount
hahahaha sae ...pata nhi kidr sa ya kitabi batain ati Hein ... haqeeqat ma asay bilkol nhi ha pyara
2026-08-06 12:09:58
6
ســـــــــاجـــد ☙ :
jb ishq hota hai to kuchh bhi ni dekhta 😑 na rang na Roop na husan na zahanat
2026-08-07 04:54:17
1
Bint e Zakir :
or Jo haseen na ho wo Muhabbat ke qabil nai hoty?
2026-08-07 06:03:44
0
𝒩𝒶𝓈𝑒𝑒𝓇 🌙 :
ایسی عورت ملتی کہاں ہے بھائی
2026-08-06 18:18:39
0
Waqar Hussain :
yh sb kch hny ka fada tb h jo bat smjhy ahsas ho or halat k mutbiq faisla krny ki slhaiyat ho. zahen hna koe ahm nh h ..
2026-08-07 10:16:57
0
Wahaj Shaikh :
or phir wo samjhdar bhi hoti hey or acha option pr move on kr jati hey 💯
2026-08-07 07:25:45
0
Syed Umer Shah :
it's true
2026-08-05 16:08:00
0
Khãn LøG :
beshakh
2026-08-06 09:52:56
0
ZAIN Gujjer 😎 :
hr wo orat hi Haseen Hy Jo AP sy Mukhlis h
2026-08-07 08:28:32
0
💥"🅱️H🅰️TTℹ️"🍁 :
لوگ بھول جاتے ہیں کہ ان سے گفتی محبت کی کئی ان کو کتنا چاہ گیا ، ان کے لیے کیا کچھ چھوڑا گیا کیا کچھ اوپر لگایا گی کتنی راتیں جاگا گیا کتنے آنسو بہائے گئے، بھولنے والے سب بھول جاتے ہیں
2026-08-06 12:01:26
1
Yujii :
nahi HOTA sab joth hai
2026-08-06 15:15:27
0
Muzamil :
aur wafa na ho to?
2026-08-05 16:06:06
0
Travel Diary R.A :
Meri wali asay hi hai...
2026-08-06 14:39:11
0
R.......❣️🥰 :
hmm
2026-08-05 16:25:11
0
صندل :
حسن نہ بھی ہو اگر گفتگو کا سلیقہ آتا ہو تو مخالف متاثر ہو ہی جاتا ہے خواه وه کوئی بھی ہو -
2026-08-07 16:04:04
0
Paali Shaba :
جی عورت کے پاس حسن کے ساتھ ساتھ ذہانت ہو اور گفتگو کا اچھا طریقہ ہے ایسے عورت سے مرد کو محبت نہیں عشق ہو جاتا ہے
2026-08-06 09:38:49
4
sardar Ali Khan :
Btw psand to shararti larki hansne khailne wali aati phir wahi dil se khail jati he
2026-08-05 18:13:31
1
Saba :
aesi aurat se sard ko ishq nhi insecurity hoti hai or wo esi aurat k bekar or bewukkat bane deta hai
2026-08-06 15:27:38
1
Iqra Imtiyaz (Immi) :
اسی لیے عورت کو حکم ہے کہ غیر مردوں سےگفتگو میں اپنا لہجہ سخت رکھو
2026-08-07 12:59:55
0
TERI_MUMMY_MERI_FAN :
sub bakwas hi
2026-08-07 15:05:04
0
.. :
jhooot aisii aurat hi sb say zyada rulti haai.
2026-08-06 02:05:26
0
To see more videos from user @abdul_writes_001, please go to the Tikwm
homepage.